Sorting by

×
Daily Archives

مئی 29, 2026

چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا: محمود اچکزئی

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پشتونخوا ملی عوامی پارٹی  کے سربراہ  محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاروں صوبوں کو وسائل اور اختیارات میں مساوی حصہ دیے بغیر ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ چمن میں گورنمنٹ ماڈل اسکول گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب میں محمود…
Read More...

عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی: عید کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا…
Read More...

مریم نواز کا عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کیلئے10، 10 ہزار انعام کا اعلان

وزیراعلی مریم نواز نے  عیدالاضحیٰ پر ستھرا پنجاب کے ورکرز کے لئے 10، 10 ہزار روپے انعام کا اعلان  کر دیاہے۔ صوبائی وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ ستھرا پنجاب کے ہیروز نے  شدید گرمی میں  بہترین کام کیا ، سب کو…
Read More...

گلگت بلتستان پولیس نے جنید اکبر کو صوبہ بد رکر دیا

گلگت بلتستان پولیس نے پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر  کو حراست میں لینے کے بعد صوبہ بدر کر دیا ۔ پی ٹی آئی کے مطابق اراکین قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ اور ڈاکٹر امجد علی خان کو بھی صوبہ بدر کر دیا گیاہے ۔ صوبائی صدر پی ٹی آئی…
Read More...

کراچی بندرگاہ کے باہر کھلے سمندر میں دو جہاز ٹکرا گئے

کراچی بندرگاہ کے باہرکھلے سمندرمیں دوجہازٹکرا گئے ، تصادم کےباعث ایم وی پاپو کا ایک کنٹینر سمندر میں گرگیا ، چیئرمین کراچی پورٹ ٹرسٹ ریئرایڈمرل ریٹائرڈ شاہد احمد نےکہا جہازحادثاتی طورپرٹکرائے، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پورٹ حکام…
Read More...

ٹیکس ہدف پورا کرنے کے جتن، ایف بی آر دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 683 ارب روپے شارٹ فال کے بعد ٹیکس ہدف پورا کرنے کےلیے دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر ہفتہ اور اتوار کو کھلے رہیں گے، تمام ایل ٹی اوز،…
Read More...

اسلام آباد میں گیس سیلنڈردھماکا، 2 افراد جاں بحق،3 زخمی

اسلام آباد میں گیس سیلنڈر دھماکے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق سیکٹرآئی 10 میں گیس سیلنڈردھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ جاں بحق ہونے…
Read More...

آبنائے تائیوان سے کینیڈین جنگی جہاز کی گزرگاہ پر چین کا سخت ردعمل، خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ

چین نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کی جانب سے “جہاز رانی کی آزادی” کے نام پر اس کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ بیان جمعہ کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ کی جانب سے معمول…
Read More...

غزہ جنگ سے متعلق اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ: اسرائیل نے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے بائیکاٹ کر دیا

اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں غزہ جنگ کے دوران مبینہ جنگی جرائم کی سنگین نشاندہی کی گئی ہے، جن میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف جنسی تشدد سمیت متعدد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات شامل ہیں اس رپورٹ کے بعد اسرائیل…
Read More...

اسرائیلی فوج کو غزہ کے 70 فیصد حصے پر کنٹرول کا حکم، نیتن یاہو کے نئے دعوے

اسرائیلی وزیر اعظم Benjamin Netanyahu نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزہ میں تعینات فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے مجموعی طور پر 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرے۔ رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جنگ بندی کے…
Read More...