Sorting by

×
Daily Archives

مئی 26, 2026

ایرانی وزیر خارجہ کو سلامتی کونسل اجلاس میں شرکت سے روکنے کیلئے امریکہ کا ویزا دینے سے انکار

عباس عراقچی اقوام متحدہ کی ایک اہم سلامتی کونسل بحث میں شرکت نہیں کر سکیں گے کیونکہ امریکہ نے انہیں ویزا جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس ہفتے “اقوام متحدہ کے چارٹر کے اصولوں…
Read More...

افزودہ یورینیم پر ٹرمپ کے بیان کے بعد ایرانی سفارتخانوں کا سخت ردعمل

ایران کے مختلف سفارتی مشنز نے ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران اپنا افزودہ یورینیم کسی صورت امریکہ کے حوالے نہیں کرے گا۔ ایرانی سفارتخانہ گھانا نے اپنے ردعمل میں کہا: “افزودہ یورینیم گھر میں ہے اور گھر…
Read More...

افزودہ یورینیم پر امریکا کے مؤقف میں نرمی؟ ٹرمپ نے ایران کے لیے نئی تجویز پیش کردی

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق امریکی مؤقف میں ممکنہ نرمی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران یا تو اپنا افزودہ یورینیم امریکہ کے حوالے کرے تاکہ اسے وہاں تباہ کیا جا سکے، یا پھر کسی قابل قبول مقام پر بین الاقوامی نگرانی میں…
Read More...

جنوبی ایران میں امریکی حملے، تہران کا 4 ہلاکتوں کا دعویٰ، سیز فائر برقرار رکھنے پر زور

امریکہ کی فوج نے جنوبی ایران میں متعدد اہداف پر حملے کیے ہیں، جن کے بارے میں امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں دفاعی نوعیت کی تھیں۔ دوسری جانب تہران نے ان حملوں میں چار افراد کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے پیر کے…
Read More...

سعودی شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح آل سعود انتقال کر گئے

شہزادہ نواف بن نایف بن ممدوح بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کر گئے ہیں۔ سعودی ایوان شاہی نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے نماز جنازہ اور تدفین سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ نواف…
Read More...

اداکار فیصل قریشی کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا

پاکستان کے نامور فلم و ٹیلی ویژن اداکار فیصل قریشی کو ان کی شاندار فنی خدمات کے اعتراف میں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔ ان کے اعزاز میں کراچی میں ایک پروقار ٹریبیوٹ تقریب منعقد کی گئی جس میں شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات نے…
Read More...

پاکستان ویمنز ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے لیے آئرلینڈ پہنچ گئی

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز میں شرکت کے لیے ڈبلن پہنچ گئی ہے، جہاں وہ ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم اور آئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے خلاف میدان میں اترے گی۔ یہ ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز 28 مئی سے 4 جون تک کھیلی جائے گی، جس میں تینوں…
Read More...

لبیک اللھم لبیک: لاکھوں عازمین آج رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کریں گے

دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمان آج حج کا اہم ترین رکن، وقوفِ عرفہ ادا کریں گے، جہاں حجاج کرام میدانِ عرفات میں عبادات، دعاؤں اور توبہ و استغفار میں مصروف ہوں گے۔ عازمینِ حج قافلوں کی صورت میں مکہ مکرمہ سے منیٰ پہنچے، جہاں انہوں نے نمازِ ظہر،…
Read More...

فٹ بال ورلڈ کپ 2026: کن ممالک اور سٹیڈیمز میں کتنے میچز کھیلے جائیں گے؟ مکمل تفصیلات

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے آغاز میں اب چند ہی دن باقی رہ گئے ہیں، اور دنیا بھر میں فٹ بال شائقین کا جوش و خروش عروج پر پہنچ چکا ہے۔ اس بار ورلڈ کپ کئی حوالوں سے منفرد ہونے جا رہا ہے کیونکہ تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ میگا ایونٹ تین ممالک — امریکہ،…
Read More...

ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈکپ کے لیے امریکی ویزوں کی یقین دہانی

ایران قومی فٹ بال ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے امریکی ویزوں کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے، جس کے بعد ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق خدشات میں کمی آگئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق جیانی انفانٹینو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام…
Read More...