آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف اور ایف بی آر مذاکرات آخری مرحلے میں داخل
وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکسوں میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔
وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کو قائل کرنےکی کوشش کررہی…
Read More...
Read More...