Sorting by

×
Daily Archives

مئی 25, 2026

ایران، امریکہ معاہدہ ابھی زیرغور، تفصیلات کسی نے نہیں دیکھی، اچھی خبر آئے گی، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مجوزہ معاہدہ ابھی حتمی طور پر طے نہیں پایا، تاہم اس حوالے سے مثبت پیش رفت اور “اچھی خبر” سامنے آنے کا امکان ہے۔ امریکی ٹی وی چینل ABC News کو دیے گئے انٹرویو میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ “بری ڈیل”…
Read More...

لبنان کے صدر کا اسرائیلی انخلاء کا مطالبہ

لبنان کے صدر جوزف عون نے یومِ مزاحمت و آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں اسرائیل سے جنوبی لبنان سے مکمل انخلاء کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنانی صدر نے کہا کہ جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر اسرائیلی موجودگی اور حملے اب بھی جاری…
Read More...

پاکستانی وفد بھیجنے کا کوئی منصوبہ نہیں، مذاکرات جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں، اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی دتفر خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کسی وفد کو بھیجنے کے حوالے سے فی الحال کوئی منصوبہ زیرِ غور نہیں۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ ایران اس وقت جوہری پروگرام پر نہیں بلکہ جنگ…
Read More...

بھارت میں“کاکروچ جنتا پارٹی” کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردئیے گئے

بھارت میں نوجوانوں کی جانب سے قائم کی گئی “کاکروچ جنتا پارٹی” نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند یا ہیک کر دیے گئے ہیں۔ پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے کے مطابق تنظیم کی آن لائن مہم کو چند ہی دنوں میں کروڑوں افراد نے فالو کیا…
Read More...

محمد باقر قالیباف دوبارہ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب

محمد باقر قالیباف کو ایک بار پھر ایرانی پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرانی میڈیا کے مطابق یہ انتخاب پیر کے روز عمل میں آیا، جس کے بعد قالیباف مسلسل ایک اور مدت کے لیے ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہی…
Read More...

غزہ جنگ کے دوران بھارت اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والا بڑا ملک قرار

بھارت غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیل کو اسلحہ اور دفاعی سازوسامان فراہم کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی مجموعی عسکری درآمدات میں بھارت کا حصہ تقریباً 26 فیصد بتایا جا رہا ہے، جبکہ متعدد بھارتی…
Read More...

امریکہ میں اسلام فوبیا کے خلاف تحریک کا آغاز: اسلامی اجتماع میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں کی شرکت

امریکا کے شہر Baltimore میں منعقدہ Islamic Circle of North America کے سالانہ اجتماع میں 25 ہزار سے زائد مسلمانوں نے شرکت کی، جہاں حالیہ اسلام مخالف واقعات، مذہبی آزادی اور فلسطین کے مسئلے پر بھرپور گفتگو کی گئی۔ اجتماع کے دوران مقررین نے…
Read More...

مناسک حج کا آغاز، عازمین منیٰ پہنچنا شروع ہوگئے

حج کے باقاعدہ مناسک کا آغاز ہو گیا ہے اور دنیا بھر سے آنے والے عازمین حج خیموں کے شہر منیٰ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق عازمین کی منیٰ منتقلی کا عمل آج دوپہر تک جاری رہے گا، جہاں وہ پیر اور منگل کی درمیانی شب قیام کریں گے۔ عازمین…
Read More...

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ ٹرائی سیریز کے لیے روانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ میں ہونے والی سہ ملکی کرکٹ سیریز میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ پاکستان ویمنز ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن پہنچے گی، جہاں سیریز میں میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی شریک ہوں گی۔…
Read More...

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ: پاکستانی کھلاڑی نعمان علی خان نے بھارتی حریف کو شکست دے کر ٹائٹل جیت…

پاکستان نے چین میں جاری 33ویں ایشین جونیئر انڈیویجول اسکواش چیمپئن شپ 2026 میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ نعمان علی خان نے بوائز انڈر 17 ایونٹ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کے شیون اگروال کو 1-3 سے شکست دے کر…
Read More...