Sorting by

×
Daily Archives

مئی 25, 2026

ملک میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

ایران امریکہ ممکنہ ڈیل،سونے کی لمبی چھلانگ،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر477762 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی…
Read More...

عیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نےعیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا،خیبر پختونخوا کے تمام فیڈرز پر صارفین کو چوبیس گھنٹے مسلسل بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو  اختر حمید خان نےکہا ہے…
Read More...

خیبرپختونخوا کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پرائمری اسکول یکم جون سے جبکہ باقی اسکول 15 جون سے بند ہونگے۔ پہاڑی علاقوں میں صرف جولائی میں ایک ماہ کے لئے سکول بند رہیں گے۔ محکمہ ابتدائی…
Read More...

غلط استعمال سے متعلق خدشات، شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف

نادرا نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے پہلی بار شناختی کارڈ کیلئے درخواست دینے والے افراد کیلئے دستخط فراہم کرنا اختیاری قرار دے دیا گیا۔ جہاں…
Read More...

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشمل بینکوں کو آن لائن سیکیورٹی سسٹم مزید سخت بنانے کی…

اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشل بینکوں کو سیکیورٹی نظام مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ بینک سی سی ٹی وی کیمرے 24 گھنٹےفعال اورمشکوک سرگرمی سےصارف کو فوری آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے، صارفین کےتحفظ کے لیےعالمی…
Read More...

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے، وزیراعظم کے ہمراہ اہم ملاقاتیں کریں گے

پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اعلیٰ سطحی سفارتی و عسکری مشاورت کے لیے چینی دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں پہلے سے موجود پاکستانی وفد میں شامل ہوں گے۔ سرکاری اور سفارتی ذرائع کے مطابق…
Read More...

چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم

چینی وزیراعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قریبی رابطے اور ہم آہنگی کو برقرار رکھا ہے، پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے لی چیانگ نے کہا کہ…
Read More...

افسران کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی، پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟

وزارت خزانہ کی دستاویز میں مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران کے بھاری تنخواہوں کی تفصیل سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران بھاری تنخواہوں  کے ساتھ ساتھ الگ سے مراعات بھی حاصل کررہے ہیں۔ بعض اداروں کے…
Read More...

حزب اللہ کا اسرائیل سے مذاکرات سے انکار، لبنان کو ایران امریکا معاہدے میں شامل کرنے کا مطالبہ

حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم نے واضح طور پر کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ براہِ راست مذاکرات کسی صورت قبول نہیں کیے جائیں گے۔ ان کا مؤقف ہے کہ ایسے مذاکرات صرف اسرائیل کے مفاد میں جاتے ہیں۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایران اور امریکا کے درمیان…
Read More...

کوٹ لکھپت سے ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل

ترجمان پولیس کے مطابق مقتول اشرف کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جبکہ مرکزی ملزمہ نسیم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اے ایس پی تھانہ ماڈل ٹاون کے مطابق مقتول اشرف نسیم بی بی اور اسکی بیٹی کو بلیک میل کرتا تھا، مقتول کے نسیم اور…
Read More...