Sorting by

×
Daily Archives

مئی 22, 2026

منشیات اور قتل کیس: انمول عرف پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منقل

پولیس کے مطابق ملزمہ کو سخت سکیورٹی میں سینٹرل جیل کراچی میں قائم جوڈیشل کمپلیکس لایا گیا، عدالت میں درخشاں، گزری اور بغدادی تھانوں کے تفتیشی افسران بھی پیش ہوئے۔ تفتیشی افسران نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ملزمہ سے جاری تفتیش میں پیشرفت ہوئی ہے…
Read More...

سندھ اسمبلی کا اجلاس، متعدد بلز کی منظوری

اجلاس میں وزیر قانون ضیاء الحسن لنجار نے سندھ بلڈ ٹرانسفیوژن ایکٹ میں ترمیمی بل پیش کیا جسے ایوان نے منظور کر لیا۔ اجلاس میں جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ سے متعلق بل بھی پیش کیا گیا، جس کے تحت دونوں…
Read More...

پاک چین سفارتی تعقات کی 75 ویں سالگرہ پر یادگاری سکہ جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ خصوصی سکہ 25 مئی 2026 سے سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز کارپوریشن کے کاؤنٹرز کے ذریعے عوام کے لیے دستیاب ہوگا۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے دیرینہ دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون کو اجاگر کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔
Read More...

پنجاب حکومت کا ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ

حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال قائم کیا جائے گا، جس پر مجموعی طور پر 15 ارب 21 کروڑ 26 لاکھ روپے لاگت آنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ ہسپتال کا نام سابق خاتون اول کلثوم کے نام پر رکھنے کی تجویز دی…
Read More...

انسدادِ پولیو مہم، 1 کروڑ 74 لاکھ سے زائد بچوں کی ویکسینیشن مکمل

18 مئی سے شروع ہونے والی مہم 24 مئی تک جاری رہے گی، اس دوران تقریباً 1 کروڑ 90 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں 1 لاکھ 63 ہزار پولیو ورکرز گھر گھر جا کر بچوں کو معذوری سے محفوظ بنانے کے مشن میں مصروف ہیں، پنجاب…
Read More...

پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

ہفتہ وار بریفنگ میں دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ وزیر داخلہ نے ایران کے 2 دورے کیے، ایران قیادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں، ملاقاتوں میں پاک ایران دو طرفہ تعلقات اور سیکیورٹی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان…
Read More...

وزیر پٹرولیم سے صدر لاہور چیمبر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور توانائی صورتحال پر گفتگو

علی پرویز ملک نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاری کے فروغ اور کاروباری برادری کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کا کہنا تھا کہ پاکستان نے مشرق وسطیٰ صورتحال میں ذمہ دارانہ اور مؤثر سفارت…
Read More...

انمول عرف پنکی کیس میں پیشرفت، لاہور سے 2 منشیات ڈیلرز گرفتار

ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے دونوں ملزمان غیر ملکی ہیں جن کا تعلق نائیجیریا سے بتایا جاتا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق گرفتار کیے گئے دونوں غیر ملکی ملزمان لاہور کے ایک بڑے ڈرگ نیٹ ورک سے منسلک تھے اور صوبے میں منشیات کی سپلائی میں ملوث…
Read More...

امریکا کی پاکستان ریلوے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی یقین دہانی

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر سے ملاقات ہوئی جس میں پاک امریکا تعلقات اور ریلوے تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں امریکا پاکستان ریلوے کے انفراسٹرکچر اور جدید ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کے مواقع کا…
Read More...

آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا بے جا تلف کرنے پر مستقل پابندی

عدالت عالیہ نے آوارہ کتوں کی آبادی پر قابو پانے کے لیے  ٹریپ، سٹرلائز، ویکسین اور ریلیز کا سائنسی طریقہ کار اپنانے کی ہدایت کر دی، اسلام آباد وائلڈ لائف مینجمنٹ بورڈ، سی ڈی اے اور دیگر فریقین کو طے شدہ پالیسی پر سختی سے عمل درآمد کا حکم…
Read More...