Sorting by

×
Daily Archives

مئی 22, 2026

شکار پور میں پولیس آپریشن کے دوران ایک ڈاکو ہلاک

پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو کی شناخت یاسین بنگلانی کے نام سے ہوئی، ہلاک ڈاکو کی لاش کو ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران بنگلانی گینگ کے متعدد ٹھکانے نذرِ آتش کر کے مسمار کر دیے گئے…
Read More...

پاکستان میں سیلابی خطرات میں اضافہ، معیشت کو بڑے نقصانات کا خدشہ

عالمی اداروں نے نئے مون سون سیزن سے قبل پاکستان میں سیلابی خطرات بڑھنے اور ممکنہ معاشی نقصانات سے خبردار کردیا۔ یورپی یونین، عالمی بینک، اے ڈی بی، یو این کے اشتراک سے تیار کردہ اسیسمنٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ درجہ حرارت میں اضافے، مون سون…
Read More...

ہاؤسنگ فنانس نادہندگان کیخلاف سخت قانون منظور

ہاؤسنگ فنانس نادہندگان کے خلاف شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سینیٹ نے مالیاتی ادارے وصولی مالیات ترمیمی بل 2026 منظور کرلیا جس کے تحت آخری نوٹس کے بعد بینکوں کو رہن رکھی گئی جائیداد نیلام کرنے کا اختیار حاصل ہوگا جبکہ عدالتی اجازت…
Read More...

اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گروہ گرفتار

پاکستان کی اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے میں ملک دشمن خفیہ ایجنسیوں کو فروخت کرنے والا گینگ جنوبی پنجاب سے دھر لیا گیا۔ اسلام آباد میں ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک کی اہم شخصیات کا ڈیٹا دشمن خفیہ…
Read More...

پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے، طلال چوہدری

وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اب ٹک ٹاک کی حد تک تحریک چلا رہی ہے ، اسمبلیوں سے استعفے، سول نافرمانی، آئی ایم ایف کو خط کے بعد بات ملاقات تک آگئی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ یہ گھر سے…
Read More...

ملک میں سنجیدہ کرپشن شکایات میں کمی ہوگئی

ملک میں کرپشن کا شور برقرار مگر سنجیدہ کرپشن شکایات میں مسلسل کمی سامنے آگئی۔ نیب نے ایک سال میں 23 ہزار 411 شکایات پر کارروائی مکمل کرتے ہوئے 23 ہزار 288 نمٹا دیں جبکہ نئی موصول شکایات میں سے صرف 123 کارروائی کے قابل قرار پائیں۔ نیب کے…
Read More...

چار ماہ میں روزگار کی تلاش میں ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک منتقل

بہتر مستقبل اور روزگار کی تلاش میں رواں سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران ڈھائی لاکھ پاکستانی بیرون ملک چلے گئے۔ سعودی عرب، یو اے ای اور قطر پاکستانی افرادی قوت کی بڑی منزلیں رہیں جبکہ متحدہ عرب امارات جانے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ…
Read More...

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم بحران کی نذر

قومی اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر کورم بحران کی نذر ہوگیا۔ وزیر مملکت داخلہ نے بتایا کمبوڈیا میں 4 پاکستانی جاں بحق ہو گئے. ریلوے حادثات کی تفصیلات بھی ایوان میں پیش کر دی گئیں۔  اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں اپوزیشن رکن…
Read More...

ایئرچیف کی ترک ہم منصب سے ملاقات، تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک فضائیہ کے ہیڈکوارٹرز آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، دورانِ گفتگو پاک ترک فضائی افواج کے درمیان مشترکہ مشقوں اور تربیتی تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ ترجمان پاک…
Read More...

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا کی گلگت آمد، ایئرپورٹ پر شایانِ شان استقبال

ایئر پورٹ پر نگراں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اعلیٰ سول و عسکری حکام نے پرنس رحیم آغا خان کا استقبال کیا۔ تقریب میں عمائدین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات نے بھی شرکت کی۔ شہزادہ رحیم الحسینی آغا خان کی…
Read More...