آئی ایم ایف نے گیس کے گردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دے دیا
آئی ایم ایف نے پاکستان میں گیس سیکٹر کے بڑھتےگردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مزید وضاحت طلب کر لی۔
ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق حکومت نےگیس سیکٹر کےگردشی قرض کے خاتمے کیلئے منیجمنٹ پلان آئی ایم ایف کو پیش…
Read More...
Read More...