Sorting by

×
Daily Archives

مئی 18, 2026

ملک بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، کروڑوں بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

پنجاب میں لاہور سمیت 10 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کیا گیا ہے، پنجاب پولیو کنٹرول پروگرام کے مطابق لاہور میں مہم 24 مئی تک جبکہ دیگر 9 اضلاع میں 22 مئی تک جاری رہے گی۔ راولپنڈی، قصور، شیخوپورہ، ملتان، میانوالی، مظفر گڑھ، راجن پور،…
Read More...

محکمہ سکول ایجوکیشن کے بجٹ میں 170 ارب روپے اضافے کی تجویز

ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں محکمہ سکول ایجوکیشن کا بجٹ 100 ارب روپے ہے جبکہ نئے مالی سال کے بجٹ میں 70 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے طالبات کو مفت یونیفارم فراہم کرنے کی تجویز بھی زیر غور ہے جبکہ…
Read More...

انمول پنکی کی سٹی کورٹ میں پیشی خطرناک قرار، سماعت جیل میں ہوگی

کراچی جنوبی کی عدالت نے حساس مقدمے کی سماعت جیل میں کرنے کا حکم جاری کردیا ہے، سیشن جج کراچی ساؤتھ نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو جیل میں پیش کرنے کی اجازت دیتے ہوئے ریمانڈ کی کارروائی سینٹرل جیل کمپلیکس میں کرنے کی ہدایت کی ہے۔ عدالتی حکم کے…
Read More...

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں لاکھوں گاڑیاں غیر رجسڑڈ ہونے کا انکشاف

ذرائع کے مطابق غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کا دہشت گردی اور دیگر بدامنی کے واقعات میں استعمال ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے پیش نظر محکمہ ایکسائز خیبرپختونخوا نے اہم اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق صوبے بھر میں تقریباً 4 لاکھ 50…
Read More...

23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کا کامیابی کیساتھ اختتام

کراچی:  پاکستان میں صنعتی شعبے کا عالمی ایونٹ 23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ ایونٹ میں چین سمیت مختلف ممالک کے صنعتی وفود اور سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی، یہ…
Read More...

190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل کا عدالتی مہلت پر اعتراض

اسلام آباد:  190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکیل نے عدالت کی جانب سے مہلت دیے جانے کے حکم پر اعتراض اٹھا دیا۔ ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں بیرسٹر سلمان صفدر نے اپیلوں پر…
Read More...

مغربی جوڑے نے قصور کے خاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی

قصور:  قصور میں ایک غیر ملکی جوڑے نے انسانیت کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے غریب خاندان کو نسل در نسل جاری قرضی غلامی سے نجات دلا دی جس پر سوشل میڈیا صارفین اس اقدام کو انسان دوستی اور ہمدردی کی اعلیٰ مثال قرار دے رہے ہیں۔ اطلاعات کے…
Read More...

انڈس ڈولفن کے تحفظ کے لیے وفاق اور صوبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق

نایاب اندھی ڈولفن کے تحفظ کے لیے وفاق اور صوبوں میں مشترکہ اقدامات پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔ وفاق، سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا نے عالمی اداروں کے ساتھ مل کر تحفظی پلان پر کام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔عالمی اداروں نے اندھی ڈولفن کے تحفظ سے…
Read More...

خیبر پختونخوا کے عوام نے فتنۃ الخوارج کا گمراہ کن بیانیہ یکسر مسترد کر دیا

پشاور: فتنۃ الخوارج سے تنگ خیبر پختونخوا کے غیور عوام نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے دہشت گرد رشتہ داروں سے سرعام لاتعلقی اور پاک فوج کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔ ضلع بنوں کے رہائشی وزیر اقبال نے  اپنے دہشت گرد بیٹے خارجی شاکر اللہ سے مکمل…
Read More...

دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ

مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔ فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے معرکہ…
Read More...