Sorting by

×
Daily Archives

مئی 18, 2026

دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 437 رنز کا ہدف دے دیا

بنگلا دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو جیت کے لیے 437 رنز کا بڑا ہدف دے دیا، جبکہ تیسرے روز کھیل کے اختتام تک پاکستانی اوپنرز بغیر کسی نقصان کے کریز پر موجود رہے۔ سلہٹ میں جاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز بنگلادیش نے اپنی دوسری اننگز 390 رنز…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کو کو 7 کمروں پر مشتمل سیل دیا گیا ہے : وزیر قانون

وفاقی وزیرقانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق سے متعلق بحث 4لوگوں تک محدود کی گئی جو عدالتی تحویل میں ہیں،سلمان صفدر نے بتایا پورے 7 کمروں پر مشتمل سیل بانی پی ٹی آئی کے پاس ہے۔…
Read More...

لاہور ہائیکورٹ،پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی چھٹیاں دینے کا اقدام چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تین ماہ کی تعطیلات دینے کے اقدام کو چیلنج کردیا گیا۔ درخواست آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشن کی جانب سے دائر کی گئی، جس پر جسٹس خالد اسحاق کل سماعت کریں گے۔درخواست میں حکومت پنجاب، محکمہ…
Read More...

سینیٹ نے پانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی

سینیٹ نےپانچ پرائیویٹ ممبر بلوں کی متفقہ طور پر منظوری دیدی  جبکہ تین پرائیویٹ ممبر بل قائمہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیئے گئے۔ سینیٹ اجلاس میں نجی کارروائی کے دوران بلوچستان عوامی پارٹی کی رکن ثمینہ ممتاز زہری کا فیملی کورٹس ترمیمی بل اور…
Read More...

آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آبی ذخائر اور پن بجلی منصوبے ترقیاتی بجٹ کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، ترقیاتی منصوبوں میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی حوصلہ افزائی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت موجودہ اور آئندہ مالی سال کے وفاقی ترقیاتی…
Read More...

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملے، دو پولیس اہلکارشہید، پولیو ورکر زخمی

باجوڑ اور جیکب آباد میں پولیو ٹیموں پر حملوں میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ خاتون پولیو ورکر زخمی ہوگئیں۔ باجوڑکی تحصیل سلارزئی میں دوالگ الگ واقعات میں پولیو ٹیموں پر فائرنگ سے ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکارشہید ہوگئے۔ ملزمان کی…
Read More...

حکومت سندھ نے 500 نئی ای وی بسوں کی منظوری دیدی

حکومت سندھ نے 500  نئی ای وی بسوں کی منظوری دے دی جو کہ  پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی جائیں گی۔ سندھ اسمبلی میں رکن ایم کیو ایم پاکستان نصیر احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ منگھوپیر کے علاقے میں کوئی پبلک ٹرانسپورٹ نہیں، میں پہلے بھی…
Read More...

بھارت نے دوبارہ للکارا تو اس کا جغرافیہ بدل کر اسے تاریخ کا حصہ بنادیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع  خواجہ آصف نے بھارتی آرمی چیف کی دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو جو پہلے مار پڑی ہے بھارت ابھی تک اسے سہلا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے ایران پر امریکا یا اسرائیل کے دوبارہ حملے کے امکان کو مسترد کردیا اور واضح کیاکہ ایران پر…
Read More...

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسہ سستا ہوکر 278 روپے 60 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ایکسچینج…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر  کر دی گئی،  ایڈووکیٹ عزیر بھنڈاری کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا رواں سال 12 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔ جو بانی کی اسپتال…
Read More...