ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، ترجمان اسماعیل بقائی
ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان پاکستانی ثالثی کے ذریعے بات چیت کا عمل جاری ہے، تاہم تہران اپنے یورینیم افزودگی کے حق پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا…
Read More...
Read More...