Sorting by

×
Daily Archives

مئی 15, 2026

کس کس کو تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا

اسلام آ باد: سیاستدانوں اور اہم سرکاری شخصیات کو ملنے والے تحائف کا مزید ریکارڈ سامنے آگیا۔  کابینہ ڈویژن نے جنوری سے مارچ 2026 کی سہ ماہی کا توشہ خانہ ریکارڈجاری کر دیا جس کے مطابق صدرمملکت آصف علی زرداری، وزیر اعظم شہباز شریف، نائب…
Read More...

آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ، پاکستانی معیشت میں بہتری مگر مشرق وسطیٰ کی جنگ کو خطرہ قرار دے دیا

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی نئی قسط جاری کرنے کے بعد اپنی تفصیلی جائزہ رپورٹ شائع کر دی ہے جس میں ملکی معیشت میں بہتری کے رجحان کو تسلیم کرتے ہوئے بیرونی خطرات سے خبردار بھی کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 2026 کی…
Read More...

منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی

کراچی: منشیات فروش پنکی کی طبی معائنے کی رپورٹ آج عدالت میں پیش کی جائے گی۔ بین الصوبائی منشیات گروہ کی سرغنہ انمول عرف پنکی کی سٹی کورٹ میں  پیشی آج ہوگی۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالتوں میں پیش کیا جائے…
Read More...

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی سربراہی میں ڈیرہ بگٹی میں اہم جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی کمشنر، ضلعی افسران، سیاسی قائدین، قبائلی عمائدین اور عوام نے بھرپور شرکت کی۔ جرگے میں امن و امان، ترقیاتی منصوبوں اورعوامی مسائل کے فوری حل…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کیلئے مہلت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی اپیلوں سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی، جہاں عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا کو دلائل دینے کے لیے 20 مئی تک آخری مہلت دے دی۔ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس…
Read More...

چھ عرب ممالک کا اقوام متحدہ کو خط، آبنائے ہرمز پر ایران کے یک طرفہ اقدامات واپس لینے کا مطالبہ

چھ عرب ممالک نے اقوام متحدہ کو مشترکہ خط ارسال کرتے ہوئے ایران سے آبنائے ہرمز پر عائد کیے گئے یک طرفہ قوانین اور انتظامی دعوے واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ خط United Nations کے سیکریٹری جنرل کو Saudi Arabia، United…
Read More...

معاشی سست روی، سرمایہ کاری اور بچت کے اہداف پھر حاصل نہ ہوسکے

اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال کے دوران سرمایہ کاری اور بچت کے 2 اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ حکومتی کوششوں کے باوجود سرمایہ کاری کی شرح جمود کا شکار رہی جبکہ قومی بچت مزید کم ہوگئی۔ منصوبہ بندی وزارت کی جانب سے قومی…
Read More...

اسلام آباد میں آن لائن سرمایہ کاری کا بڑا فراڈ، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اسلام آباد میں بڑے آن لائن سرمایہ کاری فراڈ کے  معاملے پر ‘گولڈ باکس’ اور ‘جی ایل بی ایل’ ایپ کے ذریعے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزام میں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ این سی سی آئی اے نے پیکا ایکٹ اور فراڈ دفعات کے تحت چینی…
Read More...

پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے، حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

پروٹیکٹڈ صارفین کے علاوہ بجلی اور گیس صارفین کے نرخ بڑھیں گے،حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرادی۔ حکومت اورعالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جس میں توانائی شعبےمیں اصلاحات، گردشی قرضے میں کمی اور آئندہ…
Read More...

گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق دوسرا سروے مکمل کرلیا۔ سروےرپورٹ کےمطابق گزشتہ دو برسوں کےدوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،دو سال کےدوران 42…
Read More...