Sorting by

×
Daily Archives

مئی 15, 2026

منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف ایک اور مقدمہ سامنے آ گیا

لاہور: لاہور میں مبینہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کیخلاف درج ایک اور مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے بعد اس کیخلاف سامنے آنے والے مقدمات کی تعداد چار ہو گئی۔ پولیس کے مطابق چوتھا مقدمہ سال 2024 میں تھانہ وحدت کالونی میں درج…
Read More...

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک…
Read More...

یروشلم ڈے مارچ میں اسرائیلی قوم پرستوں کی اشتعال انگیزی، عرب مخالف نعرے اور پرتشدد جھڑپیں

Jerusalem میں یروشلم ڈے کے موقع پر ہونے والے سالانہ مارچ کے دوران اسرائیلی قوم پرست گروہوں کی جانب سے شدید اشتعال انگیز نعرے اور پرتشدد رویے سامنے آئے ہیں، جس سے شہر میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق انتہائی دائیں بازو سے تعلق…
Read More...

محسن نقوی کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق

اسلام آباد:اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کے نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیائی امور پال کپور نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر، وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور وفاقی سیکرٹری…
Read More...

یمنی حکومت اور حوثیوں کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا بڑا معاہدہ، مرحلہ وار عمل درآمد ہوگا

Yemen کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت اور Houthis کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا ایک بڑا معاہدہ طے پا گیا ہے، جسے یمنی تنازع کے دوران اب تک کا سب سے بڑا قیدی تبادلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پیش رفت Amman میں ہونے والے مذاکرات کے دوران…
Read More...

پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی،دنیا میں کسی ملک کےامیج کو جاننا ہوتو فائنانشل مارکیٹس کی کسوٹی سےاچھا پیمانہ کوئی دوسرا نہیں ہوتا،پاکستان کو جب جب اسکی ضرورت قرض کی عالمی منڈی میں لیکر گئی تو ہر بارعالمی سرمایہ کاروں نے اپنی…
Read More...

طالبان حکومت کا متنازع نیا قانون، رہائشی زمینوں کو سرکاری قرار دے کر ضبط کرنے کی تیاری

افغان طالبان حکومت نے افغانستان میں رہائشی زمینوں اور جائیدادوں سے متعلق ایک نیا متنازع قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت بعض رہائشی زمینوں کو ’’سرکاری ملکیت‘‘ قرار دے کر ضبط کیا جا سکے گا۔ افغان جریدے Afghanistan International کی رپورٹ کے…
Read More...

آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر 11 نئی کڑی شرائط عائد کردیں،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر 430 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ ذرائع کےمطابق آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 15…
Read More...

افغانستان میں18سے 23 ہزار تک دہشتگرد موجود ہیں، روس

روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری Sergei Shoigu نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں جن کا تعلق بیس سے زائد مختلف شدت پسند گروہوں سے ہے۔ روسی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ…
Read More...

ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا

اسلام آباد: ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن کے اثاثے جائز ذرائع آمدن سے زیادہ ہوں، خصوصاً اگر وہ مسلسل تین برس تک اثاثہ جات کا گوشوارہ جمع کراتے رہیں۔  سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ…
Read More...