Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

آسٹریلیا سیریز کی تیاری: پاکستان وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے نیشنل کرکت اکیڈمی میں لگانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وائٹ بال کیمپ 21 مئی تک جاری رہے گا، جس…
Read More...

پاکستان ویمن ٹیم کی زمبابوے کے خلاف شاندار فتح، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 153 رنز سے کامیابی

پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمباوے خواتین قومی کرکٹ ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 153 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے National Bank Stadium میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان…
Read More...

رئیس المتغزلین حسرت موہانی کی 75ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

حسرت موہانی اردو ادب کے عظیم شاعر، مجاہدِ آزادی اور سیاسی رہنما تھے جن کی آج 75ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ حسرت موہانی نے نہ صرف اردو شاعری میں لازوال خدمات انجام دیں بلکہ برصغیر کی آزادی کی تحریک میں بھی بھرپور کردار ادا کیا۔ حسرت موہانی کا…
Read More...

‘امریکن آئیڈل’ سیزن 24 کی فاتح ہانا ہارپر قرار، جذباتی لمحے نے مداحوں کو متاثر کر دیا

امریکن آئیڈل کے سیزن 24 کے شاندار فائنل میں 25 سالہ Hannah Harper نے ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ تین گھنٹے طویل گرینڈ فائنل منعقد ہوا جس میں ہانا ہارپر نے اپنی غیر معمولی پرفارمنس سے ناظرین اور ججز کو متاثر کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ فائنل…
Read More...

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

کراچی:  سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر…
Read More...

آئی ایم ایف کا وفد وزارت خزانہ پہنچ گیا، بجٹ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد:  عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد بجٹ مذاکرات کے لئے وزارت خزانہ پہنچ گیا۔ تعارفی سیشن کے ساتھ بجٹ مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، آئی ایم ایف وفد کے ساتھ مشاورت سے نیا وفاقی بجٹ تیار کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن اسٹڈیزکی آبادی کے اگلے27 سالہ تخمینے کی مشق مکمل۔

اسلام آباد:  پاکستان کی آبادی سے متعلق نئے تخمینوں کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی 2050 تک 37 کروڑ 20 لاکھ سے 39 کروڑ کے درمیان پہنچنے کا امکان ہے۔ یہ تخمینے 2023 کی مردم شماری کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پاپولیشن…
Read More...