Sorting by

×
Daily Archives

مئی 13, 2026

گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔  اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی…
Read More...

ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنےکی یقین دہانی کروا دی ہے۔ یکم جنوری 2027 سےبجلی بلوں پر ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا…
Read More...

چین کی پاکستان سے ایران-امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست، آبنائے ہرمز پر بھی زور

چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک گفتگو میں پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ Iran اور United States کے درمیان جاری سفارتی ثالثی کی کوششوں کو مزید تیز کرے۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ کے…
Read More...

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی کے قریب دھماکا، امن فورس کے 2اہلکار زخمی

کوئٹہ: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں امن فورس کے دو اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو عملے نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
Read More...

دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے والے شہری لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت کا اعلان

اسلام آباد:  خودکش دہشت گرد کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت شہید ولد کریم الہٰی کی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم کی سفارش پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے لیاقت شہید کیلئے ستارۂ شجاعت کی منظوری دے…
Read More...

بندرگاہوں کو علاقائی ٹرانزٹ حب بنانے کے اقدامات جاری ہیں: وزیر بحری امور

کراچی:  وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چودھری سے شپنگ لائنز اور ٹرمینل آپریٹرز کے نمائندگان نے ملاقات کی، جس میں خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بندرگاہوں کی تیاریوں اور سمندری تجارت سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات…
Read More...

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے ملاقات کی جس وزیراعظم کو رواں برس مون سون کے حوالے سے تیاری…
Read More...

منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے حوالے سے مزید انکشافات

لاہور کے نواب ٹاؤن سے گرفتار خاتون منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے حوالے سے مزید انکشافات سامنے آگئے۔ کراچی میں منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک چلانے والی خاتون انمول عرف پنکی کو خفیہ ایجنسی نے ایک ہفتہ قبل لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن سے گرفتار کرلیا۔…
Read More...

اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی

پیڑول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح  پر آگئی۔ خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔ کویت…
Read More...

ایران جنگ کی کوریج پر ٹرمپ برہم، میڈیا پر “امریکا سے غداری” کا الزام

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ  نے ایران کے خلاف جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کی میڈیا کوریج پر شدید ردعمل دیتے ہوئے امریکی میڈیا کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور بعض رپورٹس کو “امریکا کے ساتھ غداری” قرار دے دیا۔ www.safartitarjuman.comکے مطابق امریکی…
Read More...