Sorting by

×
Daily Archives

مئی 12, 2026

مشکوک مالی ٹرانزیکشن پر اظہار تشویش، آئی ایم ایف کی حکومت کو منی لانڈرنگ کیخلاف سخت اقدامات کی…

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے تجارت اور مشکوک لین دین پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئندہ مالی سال کے بجٹ سے قبل حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کے دوران آئی ایم ایف نے حکومت…
Read More...

انسدادِ زنا بالجبر تفتیش و سماعت مقدمہ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظور

بل رکن قومی اسمبلی نوشین افتخار نے پیش کیا، جس میں انسدادِ زنا بالجبر ایکٹ 2021 میں ترامیم کی گئی ، ایکٹ میں لفظ خصوصی عدالت کو عدالت برائے اطفال سے تبدیل کر دیا جائے گا۔ ترمیمی بل میں بتایا گیا کہ بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی پر پولیس 24…
Read More...

وزیر خزانہ کی ٹیکسٹائل سیکٹر نمائندوں سے ملاقات، ایکسپورٹ تجاویز پر مشاورت

ٹیکسٹائل سیکٹر نے ٹیکس اصلاحات، سستی توانائی،ایکسپورٹ سہولتوں کی تجاویز پیش کر دیں، صنعتکاروں نے پیداواری لاگت کم اور برآمدات بڑھانے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ملاقات میں مؤثر ریفنڈ سسٹم، کم انرجی ٹیرف اور آسان کاروباری ماحول ناگزیر قرار…
Read More...

حکومت کا پنشنرز کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے ملک کے 17 لاکھ پنشنرز کی سہولت کے لیے ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ نادرا کے تیار کردہ نظام کی مدد سے اب پنشرز کی بائیومیٹرک اور چہرے کی شناخت سے زندہ ہونے کی تصدیق کی جائے گی۔ اسٹیٹ بینک  نے تمام بینکوں کو…
Read More...

پاکستان میں موجود ایرانی طیارے کا کسی ہنگامی صورتحال سےکوئی تعلق نہیں،ترجمان

پاکستان نے کولمبیا براڈ کاسٹنگ سسٹم نیوز کی رپورٹ مسترد کر دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سی بی ایس نیوز کی رپورٹ گمرا ہ کن اور قیاس آرائیوں پر مبنی ہے، ایران اور امریکا کے طیارے اسلام آباد مذاکرات کے دوران سفارتی عملے کی نقل وحرکت کیلئے…
Read More...

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

نئے وفاقی بجٹ پر مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا۔ باضابطہ مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نئے وفاقی بجٹ کی تجاویز اور سفارشات کی تیاری کے پیش نظر آئی ایم ایف وفد آج پاکستان پہنچے گا، نیا بجٹ…
Read More...

سینیٹ: پارلیمنٹرینز اور اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ سہولت کا بل پیش، حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک ہوگئے

اسلام آباد: سینیٹ میں پارلیمنٹرینز  اور ان کے اہلخانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سہولت کے حصول سے متعلق بل پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان ایک ہو گئے۔ ایوان بالا کے اجلاس کے دوران سینیٹر عبدالقادر نے پاسپورٹ ایکٹ ترمیمی بل 2026 پیش کیا۔ اس کے…
Read More...

اسرائیل نے آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم متحدہ عرب امارات کو فراہم کر دیا: امریکی سفیر

یروشلم میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے اپنے جدید آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم کی بیٹریاں اور متعلقہ اہلکار متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو فراہم کر دیے ہیں، تاکہ خطے میں بڑھتے ہوئے فضائی خطرات کے مقابلے میں…
Read More...

جماعت اسلامی کا مہنگائی کیخلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کرینگے اور ہڑتال کا آپشن بھی موجود ہے۔  اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتےہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث…
Read More...

پاکستان روس سے تیل اور گیس کی درآمد پر غور کر رہا ہے: فیصل نیاز ترمذی

روسی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے فیصل نیاز ترمذی نے کہا کہ پاکستان اپنی توانائی ضروریات کا صرف تقریباً 10 فیصد خود پیدا کرتا ہے جبکہ باقی توانائی خلیجی ممالک سے درآمد کی جاتی ہے، اسی لیے آبنائے ہرمز کی صورتحال نے پاکستان سمیت کئی…
Read More...