Sorting by

×
Daily Archives

مئی 12, 2026

شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کے درمیان نہایت گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو ہوئی، جس کے دوران انہوں نے باہمی تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا اور پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات اور…
Read More...

وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہواجس دوران وزارت داخلہ کے امور کا بھی جائزہ  لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائیں گے،اس…
Read More...

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار میں دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 7 افراد شہید جبکہ 18 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شہداء میں 2 ٹریفک اہلکار بھی شامل ہیں۔ زخمیوں کو سرائے نورنگ اسپتال منتقل کیا جا…
Read More...

فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر ‘پَیچ’ دے دیا

ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق آج فون 12 پرو میکس سے اوپر تمام ماڈلز پر فائیو جی کی سہولت موجود ہو گی۔ آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین زونگ اور جاز کی فائیو جی سروس استعمال کر سکیں گے۔ پاکستان میں فائیو جی ایکو سسٹم کی ترقی میں اہم پیش…
Read More...

نواز شریف کا زخمی ایم پی اے محمد ایوب گادھی کے اہلخانہ سے رابطہ، خیریت دریافت کی

محمد نواز شریف نے محمد ایوب گادھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ صدر مسلم لیگ ن نے حالیہ افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ دوسری جانب محمد نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے…
Read More...

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے ترقی و…
Read More...

مبینہ منشیات فروش ’انمول پنکی‘ بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول میں عدالت پیش

ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے دوران حراست کہا تھا کہ وہ جلد رہا ہو جائیں گی، آج پنکی کو شعبہ تفتیش پولیس کی جانب سے پروٹوکول میں سٹی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ منشیات فروش پنکی پیشی…
Read More...

وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے تحت مفت ٹیسٹ وعلاج کا پائلٹ پروگرام کل سے شروع ہو گا

وزیراعظم ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کےتحت مفت ٹیسٹ اورعلاج کا پائلٹ پروگرام تشکیل دیدیا گیا، اسلام آباد میں عام شہریوں کیلئے ہیپاٹائٹس سی۔ کی اسکریننگ کا آغاز کل سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق  12سال سےزائد عمر کےتمام افراد کی ریپیڈ ریسپانس…
Read More...

پنجاب حکومت کا گرمیوں کی چھٹیوں میں اسکولوں کو سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے گرمیوں کی چھٹیوں کے دوران تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لیے سمر کیمپس کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر تعلیم کے مطابق گرمیوں کی چھٹیوں کے آغاز سے ہی اسکولوں میں سمر کیمپس لگانے کی اجازت دی جائے گی، کیمپس محدود اوقات…
Read More...

اگلے12 سے24 گھنٹے کے دوران بارشوں اور بالائی علاقوں میں گلاف پھٹنے کا امکان

این ڈی ایم اے نے بالائی علاقوں کے لیے خطرناک موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ۔ اگلے بارہ سے چوبیس گھنٹوں کے دوران برفانی جھیلیں پھٹنے کا خدشہ ،  بارشوں اور 'گلاف' کے خطرے کے پیشِ نظر آج سے سولہ مئی تک فلیش فلڈنگ کا بھی خطرہ ہے۔ ترجمان…
Read More...