ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کو جلد آؤٹ کر کے ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، سلمان علی آغا
پاکستان ٹیم کے آل راونڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم پانچویں روز بنگلہ دیش کو جلد از جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کرے گی اور پھر جو بھی ہدف ملا اسے حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔
ڈھاکا میں جاری پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ…
Read More...
Read More...