پنجاب بھر میں ڈرون ٹیکنالوجی سے مؤثر نگرانی، ماحولیاتی آلودگی اور پتنگ بازی کے خلاف کارروائیاں
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کے ذریعے لاہور سمیت پنجاب بھر میں مؤثر سرویلنس کا عمل جاری ہے۔
ترجمان سیف سٹیز کے مطابق ڈرونز کے ذریعے حساس مقامات، کرائم ہاٹ اسپاٹس، پتنگ بازی، ماحولیاتی آلودگی اور دیگر خلاف ورزیوں کی…
Read More...
Read More...