Sorting by

×
Daily Archives

مئی 10, 2026

ایران کے جوہری مراکز کے قریب جانے والوں کو نشانہ بنائیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے زیرِ زمین جوہری ذخائر کے قریب جانے والوں کو حملے کا نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی خلائی نگرانی نظام ایرانی یورینیم مراکز پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔ امریکی صدر نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا کہ…
Read More...

بھارتی سرحدی فورس کی فائرنگ، دو بنگلہ دیشی نوجوان جاں بحق

بھارتی بارڈر سیکورٹی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں بنگلا دیش کے دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ بنگلہ دیشی ذرائع ابلاغ کے مطابق سرحدی علاقے میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے دو شہری شدید زخمی ہوئے تھے، جو بعد ازاں اسپتال میں دم توڑ…
Read More...

ایران نے جنگ کے خاتمے کی امریکی تجویز کا جواب پاکستان کے ذریعے بھجوا دیا

ایران نے جنگ بندی اور خطے میں کشیدگی کے خاتمے سے متعلق امریکہ کی مجوزہ تجویز پر اپنا باضابطہ جواب پاکستان کے ذریعے ارسال کر دیا ہے۔ ایرانی سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستان اس تنازع میں ثالثی اور سفارتی رابطوں کا کردار ادا کر رہا ہے، اسی…
Read More...

سری لنکا: بدھ مذہب کے سینئر راہب کم عمر بچی سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار

سری لنکا میں بدھ مذہب کے ایک سینئر راہب کو کم عمر بچی سے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت Colombo میں اکہتر سالہ بدھ راہب Palegama Hemarathana کو ایک نجی اسپتال سے حراست میں لیا…
Read More...

بھارتی اداکار وجے تھلاپتی تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ بن گئے، 200 یونٹ تک فری بجلی کا اعلان

بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں سیاسی منظرنامہ اس وقت بڑی تبدیلی سے گزر گیا جب معروف فلمی اداکار وجے تھلاپتی نے ریاست کے وزیر اعلیٰ کے طور پر باقاعدہ حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی پُروقار تقریب چنئی کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی جس میں بڑی…
Read More...

ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان 386 رنز پر آؤٹ، بنگلادیش کو 34 رنز کی برتری حاصل

بنگلہ دیش میں جاری ٹیسٹ سیریز کے تیسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 386 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جبکہ کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 7 رنز بنا لیے۔ اس طرح میزبان ٹیم کو 34 رنز کی مجموعی برتری حاصل ہوگئی…
Read More...

عالمی اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے دونوں کھلاڑی دوسرے مرحلے میں باہر

عالمی اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کھلاڑیوں کا سفر دوسرے مرحلے میں ہی ختم ہوگیا۔ مصر میں جاری اکہتر ہزار ڈالر مالیت کی چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی سخت مقابلوں کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔ پاکستان کے عالمی درجہ بندی میں اٹھائیسویں…
Read More...

پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، محسن نقوی

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین Mohsin Naqvi نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کرکٹ کا مستقبل نہایت روشن ہے اور قومی خواتین کھلاڑیوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔ اپنے بیان میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے…
Read More...

ایئرلائنز کے لیے بری خبر، حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالاجیٹ فیول مہنگاکردیا۔ حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ…
Read More...

وزیراعظم سے قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ،علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف سےقطر کےوزیراعظم اوروزیرخارجہ شیخ محمدبن عبدالرحمان آل جاسم نے ٹیلیفونک رابطہ کیا،جس میں دونوں رہنماؤں نےعلاقائی صورتحال اورخطےمیں جاری امن کوششوں پرتبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماوں نےگفتگوکےدوران خطےمیں امن کےقیام…
Read More...