Sorting by

×
Daily Archives

مئی 10, 2026

امریکا اسرائیل میں مستقل فوجی تعیناتی پر غور کر رہا ہے، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ

امریکہ اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی حکمتِ عملی اور موجودگی میں ایک بڑی تبدیلی تصور کیا جا رہا ہے۔ اسرائیلی…
Read More...

10مئی ہماری تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کاردعمل سنہری حروف سےلکھاجائےگا: صدر…

صدر مملکت آصف زرداری نےکہا ہےکہ 10 مئی پاکستان کی تاریخ کا سنہری باب ہے، بھارتی جارحیت پر پاکستان کا ردعمل سنہری حروف سے لکھا جائےگا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر خصوصی تقریب ہوئی۔…
Read More...

معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا:…

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ دشمن کے تاریکی میں کیے حملے کا تاریخی جواب دیا، معرکہ حق کا خلاصہ اتنا ہےکہ ہر طرف ہمارے شاہینوں کا غلبہ تھا اور دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا۔ آپریشن بنیان مرصوص معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد…
Read More...

فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سے ہے جو راتوں کو نہیں سوتے،مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فتح ویسے نہیں ملتی،یہ ان لوگوں کی وجہ سےہےجوراتوں کونہیں سوتے، تمام شہیدوں اوران کی ماؤں کوسلام پیش کرتی ہوں، ہمیں اپنے شہدا پر فخر ہے جنہوں نے ہماری مٹی کی حفاظت کی، پاکستان کے25کروڑ عوام بنیان مرصوص…
Read More...

شمالی کوریا نے سپریم لیڈر کے قتل کی صورت میں جوہری جوابی حملے سے متعلق آئینی ترمیم منظور کرلی

شمالی کوریا نے ملکی آئین میں ایک اہم اور حساس ترمیم منظور کرلی ہے، جس کے تحت غیر ملکی حملے میں سپریم لیڈر Kim Jong Un کے قتل کی صورت میں فوج فوری جوابی جوہری حملہ کرنے کی پابند ہوگی۔ برطانوی اخبار کے مطابق South Korea کی قومی خفیہ ایجنسی…
Read More...

دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید

وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے دبئی سے پاکستانی ورکروں کو ڈی پورٹ کئے جانے کی تردید کردی۔ سماء سے خصوصی گفتگو میں چوہدری سالک حسین نے کہا کہ پاکستانیوں کیلئے خلیجی ممالک میں ملازمت کے مواقع میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ سعودی…
Read More...

معرکہ حق کو ایک سال مکمل، نگرنگر ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد

معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر ملک بھر میں ریلیوں اور جلسوں کا انعقاد کیا گیا۔ عوام کی جانب سے پاک فوج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔’’بنیان مرصوص معرکہ حق‘‘ ریلیوں میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کیں۔پاکستان زندہ باد کے نعرےبھی لگائے۔…
Read More...

ایرانی سپریم لیڈر نے فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی

ایرانی سپریم لیڈر مجتبی خامنائی نے ایرانی فوج کو جنگی کارروائیاں جاری رکھنے اور دشمنوں کا بھرپور مقابلہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم لیڈر نے فوج کے کمانڈر Ali Abdollahi سے ملاقات کی، جس میں خطے کی سیکیورٹی…
Read More...

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ

عالمی سب میرین کیبل کی مرمت کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مرمت کے دوران انٹرنیٹ سروس میں عارضی خلل کا انتباہ جاری کیا ہے۔ پی ٹی سی ایل کے مطابق 11 سے 18 مئی کے دوران عالمی سب…
Read More...

شکارپور میں باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

شکارپور میں میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں کی بس کھائی میں جاگری،بچے سمیت 5 افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔ شکارپور کےعلاقے میان جو گوٹھ لنک روڈ پر باراتیوں سے بھری بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں معصوم بچے سمیت 5…
Read More...