وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا دورہ تہران، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دورہ تہران میں ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان سے اہم ملاقات کی، ایرانی صدر نے دوطرفہ معاشی وتجارتی تعلقات کےفروغ کےعزم کااعادہ کیا ۔
ایرانی صدرڈاکٹرمسعود پزشکیان سےملاقات میں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دوطرفہ…
Read More...
Read More...