Sorting by

×
Daily Archives

اکتوبر 27, 2025

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کے غیرقانونی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منارہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری بھارت کے ز یرقبضہ جموں و کشمیر پر مسلسل غیرقانونی قبضے سے ہونے والی ممکنہ تباہی کی جانب عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کیلئے آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ دنیا بھر بھر میں 27 اکتوبر 1947کو…
Read More...

لاہورمیں خشک موسم کی وجہ سے فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ

دنیا بھر کے آلودہ ترین ممالک میں آج بھی پاکستان سر فہرست ہے۔ لاہور خشک موسم کی وجہ سے فضائی آلودگی کی شرح میں اضافہ ہوگیا،لاہور کا اے کیو آئی 300 تک ریکارڈ کیا گیا،گوجرانولہ کا 515 جبکہ فیصل آباد کا 570 تک ریکارڈ کیا گیا،جبکہ پنجاب کے دیگر…
Read More...

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی ہیلی کاپٹر اور جنگی طیارہ تباہ،5فوجی زخمی

جنوبی بحیرہ چین میں امریکی بحری جنگی جہاز یوایس ایس نمٹیز سے منسلک جنگی طیارہ اور ہیلی کاپٹر دو الگ حادثات کا شکار ہوگئے۔ دونوں واقعات میں مجموعی طور پر 5 اہلکارزخمی ہوئے تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ امریکی پیسیفک فلیٹ کے مطابق پہلے…
Read More...

دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں، پاکستان نے افغان طالبان پر واضح کردیا

استنبول میں پاک افغان مذاکرات کے دوسرے روز پاکستان نے واضح کردیا کہ افغان طالبان کی طرف سے کی جانے والی دہشتگردوں کی سر پرستی نامنظور ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق استنبول مذاکرات میں پاکستانی وفد نے افغان طالبان وفد کو حتمی موقف پیش کردیا،…
Read More...

پاکستان کے ساتھ اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں، امریکی وزیرخارجہ

امریکا کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اپنے اسٹریٹجک تعلقات کو وسعت دینا چاہتے ہیں۔ مارکو روبیو نے کہا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ مشترکہ مفادات پر کام کرنے کا خواہاں ہے تاہم یہ تعلقات بھارت کےساتھ دوستی کی قیمت پر…
Read More...