ٹک ٹاک نے کروڑوں پاکستانی ویڈیوز ڈیلیٹ کر دیں
ٹک ٹاک نے 2025ء کی دوسری سہ ماہی کے لیے کمیونٹی گائیڈ لائنز انفورسمنٹ رپورٹ جاری کر دی ہے جو صارفین کے لیے محفوظ ڈیجیٹل ماحول کی فراہمی کے سلسلے میں ٹک ٹاک کے مسلسل عزم کو ظاہر کرتی ہے۔ اپریل سے جون 2025ء کے درمیانی عرصے کے اعداد و شمار…
Read More...
Read More...