جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر، امن و استحکام کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ
قطر کی سول و عسکری قیادت کی جانب سے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے ذمے دارانہ کردار کو سراہا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد…
Read More...
Read More...