Sorting by

×
Monthly Archives

ستمبر 2025

عطیات کا عالمی دن، وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل

لاہور:  وزیراعظم شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کی مناسبت سے قوم سے سیلاب متاثرین کے لیے امداد و تعاون بڑھانے کی اپیل کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عطیات کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ ہم…
Read More...

جنوبی افریقی بیٹر نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی۔  جنوبی افریقا کے لیے صرف 5 ون ڈے میچز کھیلنے والے نوجوان بیٹر میتھیو بریٹزکی  نے جمعرات کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ایک اور نصف سنچری بنا کر ون ڈے کرکٹ میں اپنی…
Read More...

ویمنز ورلڈکپ: ٹکٹس کی قیمت، افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹنگ کے شیڈول اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔
Read More...

جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز بتا دیا

کیلی فورنیا:  الی ووڈ کی فٹ اور سٹائلش سٹار جینیفر اینسٹن نے بالآخر اپنی جوانی کا راز کھول ہی دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 56 برس کی عمر میں بھی چمکتی دمکتی اینسٹن کو دیکھ کر مداح اکثر یہی سوچتے ہیں کہ آخر یہ جادو کیسے ہے؟ اپنے نئے…
Read More...

پاکستانی گلوکارہ قرۃ العین بلوچ ریچھ کے حملے میں زخمی

اسکردو میں مشہور گلوکارہ قرۃ العین بلوچ دیوسائی نیشنل پارک میں کیمپنگ کے دوران ریچھ کے حملے کا شکار بن گئیں۔ اطلاعات کے مطابق ریچھ نے ان پر جھپٹتے ہوئے دونوں بازوؤں پر اپنے ناخن مارے، جس کے نتیجے میں گلوکارہ زخمی ہوگئیں۔ قرۃ العین کو فوری…
Read More...

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دبئی کی آبادی تاریخ کی بلند ترین سطح  40 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ دبئی ڈیٹا اینڈ اسٹیٹکس اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دبئی کی آبادی کے حوالے سے  اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں جس کے مطابق سنہ 1975 میں دبئی کی آبادی صرف ایک لاکھ 87 ہزار تھی۔ اعداد…
Read More...

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اٹھا، مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

KABUL: افغانستان کے جنوب مشرقی علاقوں میں گزشتہ رات ایک اور شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جو کہ گزشتہ چار دنوں کے دوران اس خطے میں آنے والا تیسرا زلزلہ ہے۔ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیوسائنسز کے مطابق تازہ زلزلے کی شدت 6.2 تھی اور اس کا مرکز…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری جاری ہے اور تازہ حملوں میں مزید 70 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ الجزیرہ کے مطابق جمعرات کو اسرائیل نے وسطی غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی، جس میں 7 فلسطینی شہید ہوئے جن میں 3 بچے بھی شامل تھے۔ جنوبی…
Read More...

‘فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے’ : امریکا نے تمام ممالک کو خبردار کر…

واشنگٹن: امریکا نے  فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے والے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین کو ریاست تسلیم کیا تو مسائل بڑھ جائیں گے اور  ردعمل بھی آئے گا۔ امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے جمعرات کو فرانس اور دیگر ممالک پر تنقید کی جو فلسطینی…
Read More...

وزیراعظم کی چینی ہم منصب سے ملاقات، 5 نئی راہداریاں مل کر قائم کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفود کی سطح پر ہونے والی بات چیت کے بعد چینی وزیراعظم کی جانب سے وزیراعظم پاکستان کے اعزاز میں ایک پروقار ظہرانہ بھی دیا گیا۔ ملاقات کے دوران…
Read More...