Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

اسرائیلی بمباری میں مزید 50 فلسطینی شہید، بھوک سے مرنے والوں کی تعداد 317 تک پہنچ گئی

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج غزہ شہر پر مکمل قبضے کی…
Read More...

ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ، چین نے امریکا اور روس کے ساتھ مذاکرات میں شامل ہونے سے انکار کر دیا

چین نے سہ فریقی ایٹمی مذاکرات کو "غیر حقیقت پسندانہ" قرار دیتے ہوئے امریکا اور روس کے ساتھ بیٹھنے سے صاف انکار کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں چین بھی ایٹمی ہتھیاروں کے خاتمے سے متعلق بات…
Read More...

موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 49 ہلاکتوں کی تصدیق

افریقی ملک موریطانیہ کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا واقعہ منگل کے روز پیش آیا اور کشتی میں کل 160 افراد سوار تھے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی الٹنے سے 49 افراد ہلاک ہوئے اور 100 تاحال…
Read More...

لیک فون کال کا معاملہ، تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے وزیراعظم کو برطرف کردیا

تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے کمبوڈیا کے سابق رہنما کے ساتھ لیک فون کال کے معاملے پر معطل وزیراعظم پائی تونگ تران شینا وتری کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تھائی لینڈ کی آئینی عدالت نے معزول وزیراعظم شینا وتری کو…
Read More...

پنجاب کے دریاؤں میں بڑے سیلابی ریلے، کئی دیہات زیر آب، شہریوں کی بڑے پیمانے پر نقل مکانی، اموات 12…

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے اور بارشوں کے باعث پنجاب کے دریاؤں اور ندی نالوں میں شدید سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، دریائے راوی میں سیلابی پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ ساتھ پانی کی رفتار بھی تیز ہوگئی۔ دریائے راوی میں بھی سیلابی پانی کے…
Read More...

پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت، کئی چھوٹے ڈیم بنانے کی صلاحیت موجود ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے آئندہ آنے والے سالوں میں ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنا ہے، پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر وقت کی ضرورت ہے۔ نارووال میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، وفاقی و صوبائی وزراء اور این ڈی ایم اے حکام سے خطاب کرتے…
Read More...

راوی، چناب اور ستلج کے 12 ہیڈ ورکس پر پانی کے بہاؤ کی صورتحال

لاہور:  پاکستان کے صوبہ پنجاب کے تین دریاؤں میں اونچے درجے کا سیلاب آیا ہوا ہے جس سے اب تک لاکھوں افراد متاثر ہوئے ہیں۔ پنجاب میں بہنے والے تین دریا چناب، راوی اور ستلج پر مجموعی طور پر 12 ہیڈ ورکس ہیں جہاں سے پانی کے بہاؤ کو ریگولیٹ کیا…
Read More...

سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے: گنڈاپور

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے معاوضے دگنے کر دیئے ہیں، نقصانات کا سو فیصد ازالہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ 15 اگست سے شروع ہونے والے…
Read More...

جرمن وزیر خارجہ اور اسحاق ڈار میں ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور جرمنی کے مابین دوطرفہ تعلقات اور تعاون پر تفصیلی گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور جرمن…
Read More...

سکھ کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی بھارتی کوشش ناکام ہوگئی: رمیش سنگھ

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ سکھ کمیونٹی کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی، گوردوراہ کرتار پور صاحب سے سو کے قریب یاتری اور مقامی افراد محفوظ مقامات پر منتقل کر دیے گئے۔…
Read More...