Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم

لاہور: عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے چار سینئر رہنماؤں یاسمین راشد، عمر سرفراز، محمود الرشید اور اعجاز چودھری کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی کے جلاؤ…
Read More...

عمران کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے فیصلے پر چیف جسٹس کے سوالات

اسلام آباد:  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لاہور ہائیکورٹ کے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے۔ سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پراسیکیوشن…
Read More...

سانحہ نو مئی کے دو مقدمات میں بریت کے بعد شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے دو مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی ہے کہ اگر ملزم کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو انہیں فوری رہا کیا…
Read More...

عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا: بیرسٹر گوہر، پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پشاور:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف کارروائیاں غیر آئینی ہیں، عمر ایوب کو غیر آئینی طریقے سے نکالا گیا۔ بیرسٹر گوہر پشاور ہائکورٹ پہنچ گئے، عمر ایوب کے کیس میں تفصیل سے آگاہ کریں گے۔…
Read More...

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا

کراچی: پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا جس میں دونوں ٹیمیں سیریز اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ تین میچوں کی سیریز اس وقت ایک، ایک سے برابر ہے۔ پہلے میچ میں گرین شرٹس نے…
Read More...

ایشیا کپ: بھارتی بورڈ کیلئے ٹیم سلیکشن سر درد بن گئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کو ایشیا کپ 2025 کی فکر ستانے لگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹ بورڈ کے سلیکٹرز اور مینجمنٹ نے ایشیا کپ کی ٹیم کے لیے سوچ بچار شروع کردی  ہے اور ٹورنامنٹ کے لیے  بھارتی اسکواڈ کا اعلان 19 یا 20 اگست کو ہو سکتا…
Read More...

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کر دیا گیا

کراچی میں ہونیوالے اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپس کا اعلان کردیا گیا ہے۔ گروپس کا اعلان پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے کیا۔ یہ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پاکستان میں ہوگا۔ اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ  کے گروپ ون میں پاکستان ،…
Read More...

جیکی چن ہمیشہ کس چیز سے خوفزدہ رہتے ہیں؟

معروف اداکار جیکی چن اپنی فلموں میں خود اسٹنٹس کرنے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ ہر اسٹنٹ خود کرنا پسند کرتے ہیں مگر حیران کن طور پر اسٹنٹس سے 'خوفزدہ' رہتے ہیں اور انہیں یہ خوف لاحق رہتا ہے کہ وہ سیٹ پر مر نہ جائیں۔ یہ انکشاف 71 سالہ اداکار…
Read More...

74 سالہ رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا

بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کے فلم قلی کیلئے معاوضے نے سب کو حیران کردیا۔ بھارت کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کی فلم ’قلی‘ 14 اگست کو ریلیز ہوگی، اس فلم میں عامر خان، اوپیندرا سمیت دیگر بھی نظر آئیں گے۔ یہ فلم بڑے بجٹ سے بنائی گئی ہے…
Read More...

قطر کی غزہ میں صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت

قطر نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جان بوجھ کر صحافیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے۔ قطری وزیرا‏عظم نے صحافیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کی مذمت کرتے ہوئے  کہا کہ غزہ میں خلیجی چینل کے نیٹ ورک کے صحافیوں کا قتل تصور سے بالاتر ہے۔ دوسری جانب…
Read More...