Sorting by

×
Monthly Archives

اگست 2025

معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ جاری

معرکہ حق یومِ آزادی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا نیا ملی نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ ملی نغمہ میں ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد‘‘ کے عنوان سے وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔…
Read More...

حج و عمرہ کرنے جاؤ تو طعنے ملتے ہیں کہ اب آپ بھی عمرہ کریں گی: صنم ماروی

پاکستان کی معروف لوک گلوکارہ صنم ماروی نے سوشل میڈیا پر لوگوں کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ صنم ماروی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جس میں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری بھی مہمان تھیں۔ پروگرام میں…
Read More...

شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں: ایران

تہران:  ایران کے نائب صدر محمد رضا عارف نے کہا ہے کہ اگرمناسب شرائط پوری کی جائیں تو ایران امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایرانی نائب صدر محمد رضا عارف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ بات چیت اور سفارتکاری…
Read More...

’ہماری آنکھوں کے سامنے غزہ میں قحط مسلط کیا جارہا ہے‘، 27 یورپی ممالک کا اسرائیل کو سخت پیغام

لندن: برطانیہ، فرانس سمیت 27 یورپی ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی اداروں کے ذریعے پورے غزہ میں بلارکاوٹ اور محفوظ امداد کی فراہمی یقینی بنائے۔ غزہ کی سنگین انسانی صورتحال پر جاری مشترکہ بیان میں یورپی…
Read More...

پاک بھارت تنازع میں ٹرمپ کی ثالثی سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

پاک بھارت تنازع یں ٹرمپ کی ثالثی کے حوالے سے امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس کے مطابق پاکستان اور بھارت تنازع شدید نوعیت اختیار کر چکا تھا۔ محکمہ خارجہ میں بریفنگ کے دوران ایک سوال کے جواب میں ٹیمی…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی

پشاور:  پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں نئے اپوزیشن لیڈرز کی تقرری روک دی، عمر ایوب اور شبلی فراز کے خلاف مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس خورشید اقبال پر مشتمل 2 رکنی بنچ نے عمر ایوب اور…
Read More...

پاکستان کا امریکا کے بی ایل اے اور مجید بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کا خیرمقدم

اسلام آباد:  پاکستان نے امریکی حکومت کے بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور اس کے ذیلی گروپ مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے مجید بریگیڈ کو یکم…
Read More...

سکیورٹی فورسز کا ژوب میں کلیئرنس آپریشن، مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں کلیئرنس آپریشن کے دوران مزید 3 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی دہشت گرد مارے گئے ہیں، چار روزہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں خوارجیوں کی تعداد 50 ہو گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  کے مطابق…
Read More...

فیلڈ مارشل کی ملٹری ڈپلومیسی سے بھارت کا دہشت گردانہ چہرہ بے نقاب

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران پاکستان کے مؤقف کی عالمی سطح پر پذیرائی ہوئی جب کہ بھارت کا دہشتگردانہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب ہوگیا۔ سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کے…
Read More...

باجوڑ اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ، مکینوں کی نقل مکانی

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ اور خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا گیا۔ باجوڑ میں دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے لیے  مختلف علاقوں میں دفعہ 144 کر دی گئی جس کا نفاز 14 اگست تک رہے گا۔ انتظامیہ کے مطابق دفعہ 144…
Read More...