Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں امن کیلئے مشترکہ اقدامات کا عزم

اسلام آباد:  صدر مملکت سے چینی سفیر نے ملاقات کی جس میں خطے میں امن کیلئے مشترکہ اقدامات کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں چینی سفیر جیانگ زائی دونگ نے صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، باہمی…
Read More...

سینیٹ انتخابات میں کوئی ووٹ باہر نہیں نکالا گیا, سینیٹرز بانی نے منتخب کئے: بیرسٹر گوہر

پشاور:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ سینیٹ انتخابات میں کوئی ووٹ باہر نہیں نکالا گیا، نو منتخب سینیٹرز بانی چیئرمین نے منتخب کئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک بڑی پارٹی ہے، بانی چیئرمین کی رہائی…
Read More...

مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان کی ترقی کا راستہ نہیں روک سکتے: ترجمان پاک فوج

لاہور:  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ مٹھی بھر دہشت گرد بلوچستان اور پاکستان کی مجموعی ترقی اور خوشحالی کا راستہ نہیں روک سکتے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل نے لاہور میں کنگ ایڈورڈ…
Read More...

ٹرائی نیشن سیریز: پاکستان، افغانستان، یو اے ای کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان سہہ ملکی سیریز کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائنز پر سیریز کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق اے سی سی…
Read More...

بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات جیت جاری، ایشیا کپ کا جلد اعلان ہوجائیگا: محسن نقوی

ڈھاکا:  ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ سے بات چیت جاری ہے جلد سب کچھ حل ہو جائے گا، ایشیا کپ کا جلد اعلان ہو گا۔ ایشین کرکٹ کونسل کا سالانہ اجلاس ڈھاکا میں ختم ہو گیا، صدر اے سی سی محسن نقوی نے اجلاس کے…
Read More...

انگلینڈ نے پاکستان کےخلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تاریخوں کا اعلان کردیا۔ انگلش بورڈ کے اعلان کے تحت پاکستان ٹیم اگلے سال اگست میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی جس دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے جائے گی۔ پاکستان…
Read More...

امریکی کمپنیاں بھارتی شہریوں کو ملازمت پر نہ رکھیں، ٹرمپ کی ہدایت

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں ہونے والی ایک اعلیٰ سطحی اے آئی سمٹ کے دوران بڑی ٹیک کمپنیوں جیسے گوگل اور مائیکروسافٹ کو سخت پیغام دیا ہے کہ وہ بیرون ملک، خاص طور پر بھارت سے ملازمین رکھنے کا سلسلہ بند کریں اور صرف امریکی…
Read More...

غزہ: سنگین غذائی قلت کے بعد برستے بارود نے ماحولیاتی بحران پیدا کردیا، مٹی اور پانی زہریلے ہوگئے

غزہ میں امداد کی بندش سے جہاں سنگین غذائی قلت ہے وہیں اب مسلسل گولہ باری اور بارود سے ماحولیاتی بحران نے بھی سر اٹھا لیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ غزہ میں جنگ کے باعث ماحولیاتی بحران جنم لے رہا ہے، علاقے میں…
Read More...

ٹرمپ کا ایرانی جوہری پروگرام ختم کرنے کا دعویٰ محض فریب ہے، ایرانی صدر

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے امریکی صدر ٹرمپ کا ایرانی جوہری پروگرام ختم کرنے کا دعویٰ محض فریب ہے، جوہری صلاحیتیں ہمارے سائنسدانوں کے ذہنوں میں ہیں۔ عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا امریکی…
Read More...

روس میں لاپتا ہونے والا مسافر طیارہ حادثے کا شکار، تمام 50 مسافر ہلاک

ماسکو: روس کے مشرقی امور ریجن میں ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔  خبرایجنسی کے مطابق ائیرلائن انگارا کے لاپتاAn-24 مسافر  طیارے کا  آج روس کے مشرقی امور ریجن میں دوران سفر رابطہ منقطع…
Read More...