Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

سرمایہ کار پراعتماد، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 31 ہزار سے اوپر چلاگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے مالی سال کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔ مالی سال کے پہلے روز سے ہی مارکیٹ میں تیزی دیکھ جارہی ہے اور انڈیکس میں روزانہ کی بنیاد پر نئے ریکارڈ بن رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی کاروبار کے دوران…
Read More...

ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی، سیلاب و لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد:  ملک کے مختلف حصوں میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ جاری ہے جس سے پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے متعدد اضلاع متاثر ہو رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کا موجودہ سسٹم 5 سے 8 جولائی تک برقرار رہے گا، جس کے نتیجے میں…
Read More...

علی امین گنڈا پور نے ریاست کو خیبر پختونخوا حکومت گرانے کا چیلنج دے دیا

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست کو چیلنج ہے میری حکومت گرا کر دکھاؤ۔ وفاقی دارالحکومت میں خیبر پختونخوا ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ حقیقی آزادی کےحصول تک جدوجہد…
Read More...

انڈیا ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے، اے سی سی کا بی سی سی آئی کو خط

اسلام آباد:  ایشین کرکٹ کونسل نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا کہ بھارت ایشیا کپ کی میزبانی سے متعلق آگاہ کرے۔ ذرائع کے مطابق ایشین کرکٹ کونسل نے بی سی سی آئی کو ایونٹ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کے متعلق باقاعدہ طور پر آگاہ…
Read More...

پاکستان نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیزن 2 کیلئے نیا لوگو متعارف کروا دیا

کراچی:  پاکستان چیمپئنز نے چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا۔ فرنچائز کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر اس اعلان کے ساتھ کیپشن دیا گیا کہ ’’انتظار ختم ہوا، شناخت سامنے آگئی ہے، یہ ہے ہماری دھاڑ، یہ ہیں…
Read More...

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان کی تاریخی کامیابی، انڈونیشیا کو ہرادیا

اے ایف سی ویمن ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں 62 درجہ بہتر ٹیم انڈونیشیا کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کرلی ہے، یہ ستمبر 2023 کے بعد پاکستان کی پہلی انٹرنیشنل فتح ہے۔ انڈونیشیا میں ایشین کپ کوالیفائرز کے…
Read More...

فنکار لوگوں کو جوڑتا ہے اس لیے سب سے پہلے اس پر پابندی لگتی ہے: ماہرہ خان

پاکستان کی عالمی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہےکہ ہم فنکار ہی لوگوں کو جوڑتے ہیں اس لیے ہم پر سب سے پہلے پابندی لگائی جاتی ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی اور فنکاروں پر عائد پابندیوں سے متعلق اداکارہ نے اپنے خیالات کا اظہار…
Read More...

آج کل کی ماؤں کیلئے کیا چیز سب سے زیادہ ضروری ہے؟ نادیہ جمیل کا بیان وائرل

پاکستان شوبز کی اداکارہ و سماجی کارکن نادیہ جمیل نے ماؤں کی ذہنی اور جسمانی صحت کو سب سے اہم قرار دے دیا۔ نادیہ جمیل نے ایک سیشن کے دوران ماں کے کردار سے متعلق بدلتے ہوئے نظریات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی ماں کو خود کو نظرانداز…
Read More...

امریکا نے ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک قرار دیدیا

واشنگٹن:  ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ ایران کا انٹرنیشنل ایجنسی سے تعاون ختم کرنا افسوسناک ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو یورینیم افزودگی کے حوالے سے عالمی ایجنسی سے تعاون…
Read More...

ایران کا ایٹمی پروگرام ختم نہیں ہوا، امریکی حملوں پر پینٹاگون کی نئی رپورٹ آ گئی

امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) نے اعتراف کیا ہے کہ حالیہ امریکی فضائی حملوں نے ایران کے جوہری پروگرام کو صرف 1 سے 2 سال تک پیچھے دھکیلا ہے۔ یہ بیان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس دعوے کے برعکس ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ امریکی حملوں نے ایران…
Read More...