Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

بھارت نے کشمیر میں مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے ’نارکو دہشتگردی‘ کا نیا ڈرامہ رچا لیا

سرینگر:  مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک دبانے کیلئے بھارت کی طرف سے من گھڑت الزامات کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم سے توجہ ہٹانے کے لیے ’نارکو دہشتگردی‘ کا نیا ڈرامہ رچا لیا۔ رپورٹ کے مطابق مودی سرکار کی…
Read More...

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی۔ برکس تنظیم کی جانب سے امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں کی مذمت کے بعد ٹرمپ کا بیان سامنے آیا ہے۔ امریکی صدر نے دھمکی دی کہ جو ملک بھی برکس کی امریکا مخالف پالیسیوں پر چلے گا، اُس پر…
Read More...

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم

دوحہ: قطر میں اسرائیل اور فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے درمیان جنگ بندی مذاکرات کا پہلا دور بے نتیجہ ختم ہوگیا۔  فلسطینی ذرائع نے  برطانوی خبررساں ایجنسی کو بتایا کہ دوحہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے پہلا بالواسطہ…
Read More...

ٹیکساس میں طوفانی بارشیں اور سیلاب سے 28 بچوں سمیت 82 ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس ایک بار پھر قدرتی آفت کی لپیٹ میں آ گئی جہاں شدید بارشوں اور اچانک آنے والے تباہ کن سیلاب نے ریاست بھر میں تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ٹیکساس میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے سبب مختلف حادثات میں 28 بچوں…
Read More...

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 26 واں یوم شہادت، مزار پر پھول رکھنے کی تقریب

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا  آج 26 واں یوم شہادت  منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر صدر آصف زرداری ، وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ، نیول چیف اور افواج پاکستان نے …
Read More...

حماس کا غزہ جنگ بندی معاہدے پر مصر اور قطر کو مثبت جواب

خان یونس:  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے قطر اور امریکا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے نئے مجوزہ معاہدے پر ثالثوں کو مثبت جواب دے دیا۔ اپنے بیان میں حماس کا کہنا ہے کہ ہم نے جنگ بندی سے متعلق نئی تجاویز پر مشاورت مکمل…
Read More...

پانی پاکستانیوں کی لائف لائن ہے، بھارت نے اسے روکا تو جنگ کے مترادف ہوگا: وزیراعظم

باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کا بھارتی اقدام جنگ کے مترادف ہوگا۔ آذر بائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 17 ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پانی کروڑوں پاکستانیوں کی لائف لائن ہے،…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی آذر بائيجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور آذر بائيجان کے صدر الہام علیوف  کے درمیان ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کے درمیان ملاقات اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع ہوئی جس میں شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ…
Read More...

بھارت دہشتگردی میں ملوث اور دہشتگرد افغانستان کے اندر موجود ہیں، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت دہشتگردی میں ملوث اور دہشتگرد افغانستان کے اندر موجود ہیں۔ افغانستان کے ساتھ تعلقات میں بنیادی مسئلہ ہی دہشت گردی ہے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نے ثالثی عدالت کے…
Read More...

کراچی: لیاری میں 5 منزلہ عمارت منہدم، 7 افراد جاں بحق، 12 زخمی

کراچی:  کراچی کے علاقے لیاری بغدادی میں 5 منزلہ عمارت زمین بوس ہونے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جبکہ 12 زخمیوں کو ملبے کے نیچے سے نکال لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کے فوری بعد ریسکیو ادارے، پولیس…
Read More...