Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

نو مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود، عمر چیمہ، محمود الرشید کی درخواستِ ضمانت خارج

لاہور: لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی ضمانت کی درخواستوں کو خارج کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا، درخواست…
Read More...

بلوچستان میں قتل ہونے والے 9 پنجابی مسافروں کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ

ژوب: بلوچستان میں ایک بار پھر امن دشمنوں نے وار کر دیا، سرہ ڈاکئی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے9معصوم شہریوں کی جان لے لی، مقتولین کی نعشیں آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئیں۔ کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد کے مطابق جاں بحق 9 افراد کی…
Read More...

صدر، وزیراعظم کی مسافروں کے قتل کی مذمت، فتنہ الہندوستان کے خاتمے کا عزم

اسلام آباد:  صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں پنجابی مسافروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے خاتمے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ صدر مملکت نے بلوچستان میں مسافروں کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے…
Read More...

محسن نقوی کا دورہ یو اے ای، پاکستانیوں کے ویزا مسائل جلد حل ہونے کی امید

اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا خصوصاً ورک ویزا میں آسانیاں پیدا کرنے سے متعلق ضروری اقدامات پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر محسن نقوی کی یو اے ای وزارت داخلہ آمد پر گارڈ آف آنر پیش کیا…
Read More...

سپریم کورٹ کا پی ٹی سی ایل پنشنرز کے حق میں فیصلہ ، 90 دن میں ادائیگی کا حکم

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کے سابق ملازمین کے پنشن کیس پر فیصلہ سنا دیا، تین رکنی بنچ نے 200 سے زائد اپیلوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے سابقہ ملازمین کو پنشن کا حقدار قرار دے دیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس…
Read More...

ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ضلع کرم:  ضلع کرم میں گاڑی کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقہ گندال میں گاڑی موڑ کاٹتے ہوئے سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری، حادثے کا شکار مسافر گاڑی گندل سے صدہ جا رہی تھی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں…
Read More...

بھارت کا کرکٹ کے بعد ہاکی پر بھی وار، آر ایس ایس کی پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلی دھمکیاں

بھارت میں کرکٹ کے بعد اب انتہا پسند تنظیم  آر  ایس ایس کے  سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کو  بھی کھلم کھلا دھمکیاں دی جانے لگیں۔ آر ایس ایس کی جانب سے پاکستان ہاکی ٹیم کی تصاویر لگاکر  پاکستان ہاکی کھلاڑیوں کا دھمکایا جارہا ہے جس…
Read More...

پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے پہلی بار ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی: پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے سوئس پلیئر بیلنڈا بینسک کو مات دے کر پہلی بار ومبلڈن کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایگا سوائیٹک کو ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں فتح کیلیے زیادہ محنت نہیں کرنا پڑی، ایک گھنٹے اور 11 منٹ میں میچ جیت کر فیصلہ کن معرکے…
Read More...

ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی ٹیم کی شرکت کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک نئی ٹیم کی شرکت کا امکان روشن ہوگیا۔ گزشتہ روز، ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں اٹلی نے اسکاٹ لینڈ کو 12 رنز سے شکست دے کر اَپ سیٹ کر دیا۔ سابق آسٹریلوی اوپنر اور اٹلی کے کپتان جو برنس نے ٹاس جیت کر پہلے…
Read More...

کپل شرما کے کیفے پر حملہ، کامیڈین کس حال میں ہیں؟

بھارتی کامیڈین کپل شرما کا کیفے فائرنگ کا نشانہ، دہشتگرد تنظیم کے کارندے نے ذمہ داری قبول کرلی. بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کپل شرما کے حال ہی میں کینیڈا میں لانچ ہونے والا "کپس کیفے" پر حملہ کیا گیا ہے۔ افتتاح کے چند روز بعد ہی اس کیفے پر…
Read More...