Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

لاس اینجلس اولمپکس: کرکٹ مقابلے گیمز سے 2 دن قبل شروع ہوں گے

لاس اینجلس:  لاس اینجلس اولمپکس کا باضابطہ آغاز 14 جولائی 2028 کو ہوگا، لاس اینجلس اولمپکس میں کرکٹ مقابلے گیمز سے 2 دن قبل شروع ہوں گے۔ اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ مقابلے 12 سے 29 جولائی 2028 کے درمیان کھیلے جائیں گے، 12 اور 13 جولائی…
Read More...

موت سے قبل حمیرا اصغر نے کتنے لوگوں سے رابطے کی کوشش کی؟ تحقیقات میں نئے انکشافات

کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 سے اداکارہ حمیرا اصغر کی گھر سے لاش ملنے کی تحقیقات جاری ہیں جس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ادکارہ حمیرا اصغر کا مکمل موبائل ڈیٹا حاصل کرلیا گیا ہے تاہم تاحال موبائل…
Read More...

اگر ہم سننے والے والدین بن جائیں تو اولاد حمیرا اصغر کی طرح نہیں مرے گی: فضا علی

اداکارہ فضا علی حال ہی میں اپنے فلیٹ میں مردہ پائی جانے والی ماڈل حمیرا اصغر کی موت پر جذباتی ہوگئیں۔ اداکارہ نے ایک ویڈیو میں حمیرا اصغر کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے والدین کو جذباتی پیغام دیا۔ فضا علی نے والدین پر تنقید کرتے ہوئے کہا…
Read More...

سوڈان:باغی فورس کے دیہات پر حملے، خواتین، بچوں سمیت 300 افراد قتل

خرطوم:  سوڈان میں انسانی حقوق کے وکلاء کے ایک گروپ نے الزام عائد کیا ہے کہ نیم فوجی تنظیم ریپڈ سپورٹ فورسز نے ریاست شمالی کردفان کے دیہات پر حملہ کر کے انہیں نذر آتش کر دیا اور کم از کم 300 افراد کو قتل کر دیا، جن میں حاملہ خواتین اور بچے…
Read More...

حماس کے حملے میں دنیا کا محفوظ ترین اسرائیلی ٹینک تباہ، 3 فوجی ہلاک

شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی میں اسرائیل کا دنیا کا محفوظ ترین تصور کیا جانے والا مارک 4 ٹینک تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک اور ایک افسر شدید زخمی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ جبالیا کے علاقے میں پیش آیا جہاں…
Read More...

غزہ پر اسرائیلی بمباری، 78 فلسطینی شہید، جنگ بندی مذاکرات تعطل کا شکار

اسرائیلی افواج نے محصور غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 78 فلسطینیوں کو شہید کر دیا، جن میں کئی امدادی سامان کے متلاشی شہری بھی شامل ہیں۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق، جنگ بندی کے مذاکرات تعطل کا شکار ہیں جبکہ غزہ میں ایندھن اور…
Read More...

امریکا نے یورینیم افزودگی بند کرنے پر اصرار کیا تو جوہری مذاکرات نہیں ہوں گے: ایران کا اعلان

ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکا نے یورینیم افزودگی بند کرنے پر اصرار کیا تو جوہری مذاکرات نہیں ہوں گے۔ غیر ملکی خبرر ساں ایجنسی کے مطابق ایران نے پیر کو واضح کیا کہ اگر امریکا کی طرف سے جوہری مذاکرات کی شرط یہ ہو کہ ایران یورینیم…
Read More...

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی تعاون پر زور

بیجنگ:  نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جنہوں نے علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ چینی صدر نے وفود کے سربراہان کا خیرمقدم…
Read More...

معیشت مستحکم، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم، زیادہ ہوتی رہتی ہیں: وفاقی وزیر خزانہ

کراچی:  وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات سے معیشت مستحکم ہورہی ہے، اقتصادی استحکام کی رفتار حوصلہ افزا ہے، غذائی اشیاء کی قیمتیں کم زیادہ ہوتی رہتی ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی…
Read More...

صدر مملکت کے آرڈیننس پر دستخط، ایف سی ملک گیر فیڈرل کانسٹیبلری میں تبدیل

اسلام آباد:  صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فرنٹیئر کانسٹیبلری ری آرگنائزیشن آرڈیننس 2025 جاری کر دیا ہے، جس کے تحت فرنٹیئر کانسٹیبلری کو ملک گیر وفاقی فورس میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے آرڈیننس جاری ہونے کے بعد اب یہ فورس…
Read More...