Sorting by

×
Monthly Archives

جولائی 2025

عمران اور غلام سرور نے قومی ائیرلائن کو قبرستان بنایا، کارروائی کا فیصلہ کابینہ کریگی: وزیر دفاع

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان اور غلام سرور نے پی آئی اے کو قبرستان بنایا اب قومی ائیر لائن پر پابندی کیوں لگی اس کا تعین کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ …
Read More...

ہر 2 ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائیگا، جھوٹا تاثر پیدا کرنیکی اجازت نہیں: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اب ہر دو ماہ بعد وزارتوں کی کارکردگی کو جانچا جائے گا، اچھی کارکردگی دکھانے والی وزارت کو شاباش دی جائے گی، کمی کوتاہی کو دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ضرورت پڑنے پر تادیبی کارروائی بھی ہوگی،…
Read More...

کوہستان کرپشن سکینڈل: 25 ارب کے اثاثے منجمد، اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکان

پشاور:  خیبر پختونخوا میگا کرپشن سکینڈل میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، لگژری گاڑیوں اور جائیدادوں کی تفصیلات، تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں۔ قومی احتساب بیورو (نیب ) نے خیبر پختونخوا کی تاریخ کے میگا کوہستان کرپشن…
Read More...

وفاقی کابینہ: ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری

اسلام آباد:  وفاقی کابینہ نے ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اہم سیاسی اور اقتصادی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں کابینہ نے ای او بی…
Read More...

پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس، ناقابل تسخیر سمندری دفاعی صلاحیتوں کو سراہا گیا

راولپنڈی:  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ سٹاف کانفرنس کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انعقاد کیا گیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی ایڈمرل نوید اشرف نے معرکہ حق کے دوران پاک…
Read More...

آئی سی سی اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھائے جانے کا امکان

لاہور: بھارتی میڈیا کو ایشیا کپ کے حوالے سے کسی پل چین نہیں آرہا اور اب دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے کل سے سنگاپور میں ہونے والے اجلاس میں ایشیا کپ کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔ کرکٹ کے دوسرے اہم امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ آئی…
Read More...

شادی جیسے بڑے فیصلے سے قبل 100 سال تک سوچیں: علیزہ سلطان

اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان نے  مشورہ دیا ہے کہ شادی جیسے بڑے فیصلے سے قبل 100 سال تک سوچیں۔ انسٹاگرام اسٹوری میں علیزہ سلطان نے خواتین کو خبردار کیا کہ وہ زندگی کے اہم فیصلے میں جلد بازی نہ کریں بلکہ وقت لے کر سوچ سمجھ کر…
Read More...

بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں مون سون بارشوں سے تباہی، ہلاکتیں 106 ہوگئیں

بھارت: ریاست ہماچل پردیش میں مون سون بارشوں نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 106 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ ریاست ہماچل پردیش میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ 20 جون سے…
Read More...

پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کا جھوٹا بیانیہ بے نقاب

دہلی:  مقبوضہ کشمیر میں پیش آنے والے پہلگام حملے کے حوالے سے بھارتی حکومت کا جھوٹا بیانیہ اس وقت بے نقاب ہوگیا جب مقبوضہ کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ایک انٹرویو میں تسلیم کیا کہ یہ حملہ دراصل سکیورٹی اداروں کی ناکامی کا نتیجہ تھا۔…
Read More...

دمشق میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی فوجی ہیڈکوارٹر نشانہ، 2 شہری زخمی

دمشق: اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق میں فوجی ہیڈکوارٹر کے داخلی دروازے کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا، جس میں شامی میڈیا کے مطابق دو شہری زخمی ہوئے۔ اسرائیلی دفاعی افواج (IDF) نے تصدیق کی کہ یہ حملہ بدھ کے روز کیا گیا، اور کہا کہ وہ…
Read More...