Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے: علی امین گنڈاپور

پشاور:  وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے۔ اپنے بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بجٹ کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی ہے، خیبرپختونخوا میں ٹیکس فری بجٹ دیں گے، عوام…
Read More...

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر چیئرمین پی سی بی کی ثنا میر کو مبارکباد

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثنا میر کو دلی مبارکباد دی ہے۔ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹی ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔ ثنا میر پاکستان کرکٹ…
Read More...

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

18 سالہ کینیڈین سوئمر سمر میکنٹوش نے ایک اور عالمی ریکارڈ  قائم کردیا۔ سمر میکنٹوش نے کینیڈین سوئمنگ ٹرائلز میں  200 میٹر میڈلے  کے دوران عالمی نیا ریکارڈ قائم کیا۔ سمر میکنٹوش کا ریکارڈ وقت 2 منٹ 05.7 سیکنڈ رہاجو  سمر میکنٹوش کا اس ایونٹ…
Read More...

آئی پی ایل2025 جیتنے والی رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان فرنچائز فروخت کے خواہشمند ، ممکنہ قیمت کیا…

18 سال کے طویل انتظار کے بعد انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کی ٹرافی اپنے نام کرنیوالی فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے مالکان  فرنچائز کو فروخت کرنے کے خواہش مند ہیں۔ رائل چیلنجرز بنگلور نے آئی پی ایل 2025 کے فائنل میں پنجاب کنگز کو 6 رنز…
Read More...

’بڑھاپے میں ڈانس کرنے کا مزہ ہے‘، ہمایوں سعید کا مداحوں کے کمنٹس پر دلچسپ جواب

پاکستانی سپر اسٹار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان نے اپنی فلم 'لو گرو' پر کیے جانے والے کمنٹس پر دلچسپ جواب دیا۔ ماہرہ خان اور ہمایوں سعید کی فلم عید کے موقع پر بڑے پردے پر ریلیز کی گئی جسے مداحوں کی جانب سے پسند کیا جارہا ہے۔ اسٹار جوڑی نے ایک…
Read More...

فیصل قریشی پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر ناراض ہوگئے

پاکستان کے سینئر اداکار فیصل قریشی شو کے دوران پاکستانی ڈراموں کی کہانیاں ایک جیسی ہونے کے سوال پر  ناراض ہوگئے۔ حال ہی میں فیصل قریشی، اداکارہ سونیا حسین اور ثمینہ پیر زادہ کے ہمراہ جیو نیوز کے پروگرام ’ ہنسنا منع ہے‘ میں شریک ہوئے جس…
Read More...

جعلی خبروں کی بھرمار، بین الاقوامی سطح پر بھارتی میڈیا کی ساکھ شدید متاثر

ممبئی: بھارتی میڈیا کی جانب سے جعلی خبریں پھیلانے کے بعد بین الاقوامی سطح پر انڈین میڈیا کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ عرب ٹائمز آن لائن کے مطابق بھارتی میڈیا اس وقت اعتماد کے معاملے میں شدید بحران کا شکار ہے وہاں صحافتی معیار انتہائی گر…
Read More...

ایران ایسی چیزیں مانگ رہا ہے جو نہیں دی جاسکتیں : ٹرمپ

امریکا  اور ایران کےدرمیان جوہری مذاکرات کاچھٹادور اتوار کو مسقط میں ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ  کی جانب سے اعلان کیا گیا ہےکہ امریکا اورایران کےدرمیان جوہری مذاکرات کاچھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا۔ اس حوالے…
Read More...

دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا، کتنی لاگت آئیگی؟

دبئی: متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ دبئی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اسٹیشن زمین سے 74 میٹر بلند ہوگا اور اس کی تعمیر 2029 میں مکمل ہوگی۔ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر…
Read More...

لاس اینجلس مظاہرے، ٹرمپ کا مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز تعینات کرنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لاس اینجلس میں حالات پر قابو پانے کے لیے مزید 2 ہزار نیشنل گارڈز سمیت میرینز کو بھی تعینات کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف  لاس اینجلس میں بڑے پیمانے پر…
Read More...