Sorting by

×
Daily Archives

جون 25, 2025

آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا: وزیراعظم

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کیلئے آئندہ بجٹ میں کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت زرعی شعبے کی ترقی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو زرعی شعبے…
Read More...

بجٹ میں جائیداد اور گاڑیاں خریدنے پر عائد پابندیوں میں نرمی، آئی ایم ایف اعتراض اٹھا سکتا ہے

اسلام آباد: بجٹ میں جائیداد اور گاڑیاں خریدنے پر عائد پابندیوں میں نرمی کی تجاویز پر  آئی ایم ایف اعتراض اٹھا سکتا ہے۔  تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف مالی سال 2025-26 کے ترمیم شدہ فنانس بل پر اعتراضات اٹھا سکتا ہے کیونکہ اس میں ان افراد…
Read More...

پاکستان اور یو اے ای کے درمیان ویزا فری انٹری سمیت مختلف معاہدوں پر دستخط

ابوظبی: پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں  ویزا فری انٹری، مشترکہ سرمایہ کاری ٹاسک فورس اور مصنوعی ذہانت کے معاہدوں پر دستخط کردیے گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مشترکہ وزارتی کمیشن کا…
Read More...

پاراچنار: بارودی سرنگ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق

پاراچنار: اپرکرم میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ڈی پی او حبیب اللہ کے اپرکرم کے علاقے پیواڑشرم خیل میں بارودی سرنگ میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ڈی پی او کا…
Read More...

علی امین بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست لے کر سپریم کورٹ پہنچ گئے، عدالت نے کیا کہا؟

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔   علی امین گنڈا پور عمران خان سے ملاقات کی اجازت کے لیے جسٹس منصور علی شاہ کی عدالت میں پیش ہوئے جس پر جسٹس منصور نے کہا کہ چیف…
Read More...

میجر سید معیز عباس شہید کی نماز جنازہ ادا، فیلڈ مارشل کی شرکت

راولپنڈی:  گزشتہ روز شہید ہونے والے میجر سید معیز عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر سید معیز عباس شاہ شہید کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے…
Read More...

مشیر قومی سلامتی کا دورہ چین، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد:  قومی سلامتی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل محمد عاصم ملک نے دورہ چین کے دوران چینی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ محمد عاصم ملک شنگھائی تعاون تنظیم کی سلامتی کونسل کے سیکرٹریز کے اجلاس میں شریک ہوئے،…
Read More...

بابراعظم یا کوہلی؛ کِس کی کور ڈرائیو زیادہ بہتر۔۔۔

انگلش لیگ اسپنر عادل راشد نے قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم کو ویرات کوہلی پر ترجیع دیدی۔ حال ہی میں انگلش اسپنر معین علی اور عادل راشد نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جس میں میزبان نے سوال کیا کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے کس کھلاڑی کی…
Read More...

پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا

پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کیلئے گرین سگنل مل گیا۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) سے رابطہ کرکے انہیں لیگ میں شرکت کیلئے مدعو کرلیا۔ نیشنز ہاکی کپ کا فائنل جیتنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم مالی…
Read More...

5 سنچریوں کے باوجود انگلینڈ سے شکست، سنیل گواسکر بھارتی ٹیم پر برس پڑے

بھارتی ٹیم کے سابق  کپتان سنیل گواسکر  لیڈز کے  پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ کے ہاتھوں  بھارت کی شکست پر برس پڑے۔ لیڈز ٹیسٹ میں بھارت نے 471 اور 364 رنز بنائے تھے جب کہ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 465 اور دوسری اننگز میں 373 اسکور کیا تھا۔ انگلینڈ…
Read More...