Sorting by

×
Daily Archives

جون 13, 2025

اسرائیلی جارحیت علاقائی امن کیلیے خطرہ ؛ دفاع کرنا ایران کا حق ہے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے ایران پر اسرائیلی حملوں کو جارحیت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کارروائی علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے اور ایران کو اس میں اپنے دفاع کا بھرپور حق حاصل ہے۔ پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اسرائیل کی جانب سے کی گئی…
Read More...

ایران کیخلاف اسرائیل کا گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلانےکے مترادف ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ایران کے خلاف اسرائیل کا یہ گھناؤنا اقدام بین الاقوامی قانون کی بنیادیں ہلادینےکے مترادف ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ایران پراسرائیلی…
Read More...

بھارت کی جانب سے پاکستان کیلیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی ایک اور کوشش ناکام

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بتایا ہے کہ بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کے لیے آئی ایم ایف فنڈنگ روکنے کی کوشش کی گئی ہے، تاہم یہ کوشش بھی ناکام رہی۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی…
Read More...

قومی اسمبلی اور سینیٹ میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں  میں ایران پر اسرائیلی حملے کے خلاف قراردادیں  متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بجٹ…
Read More...

اسرائیلی جارحیت قابل مذمت، ایران کے ساتھ کھڑے ہیں: پاکستان

اسلام آباد : پاکستان نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جارحیت قابل مذمت ہے اور پاکستان اسرائیلی جارحیت کے خلاف ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ جارحیت کی شدید مذمت، عالمی برادری اقدامات کرے: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایران پر اسرائیل کے…
Read More...

سندھ کا بجٹ جامع، پنشن میں 8 فیصد اضافہ کیا ہے: وزیراعلیٰ مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپنی تقریر میں کہا کہ میرے لیے اعزاز ہے کہ 10 ویں بار سندھ کا بجٹ پیش کر رہا ہوں، انشا اللہ آگے بھی کرتا رہوں گا۔ بجٹ کا حجم دسواں بجٹ پیش کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبائی بجٹ کا حجم 3 ہزار 451.87 ارب…
Read More...

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کیلئے سلیکشن کمیٹی و ہیڈکوچ نے مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 رکنی اسکواڈ منتخب کرلیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ پر صحافی کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی و ہیڈکوچ مائیک ہیسن نے مشاورت سے ابتدائی طور پر…
Read More...

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلے میں داخل

آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل دلچسپ مرحلےمیں داخل ہوگیا۔ آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 8 و کٹ پر 144رنز بنا لیے ۔ اس کی مجموعی برتری 218 رنز ہوگئی ہے، جنوبی افریقا کی ٹیم پہلی اننگز میں 138رنز بنا سکی۔…
Read More...

قومی کرکٹر بابراعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ

قومی کرکٹر بابر اعظم کا سڈنی سکسرز سے معاہدہ ہوگیا۔ بابراعظم بگ بیش لیگ 15 میں سڈنی سکسرز کی نمائندگی کریں گے اور یہ معاہدہ بی بی ایل کی تاریخ کے چند سب سے بڑی سائننگز میں سے ایک ہے، بابراعظم بی بی ایل 15 کے مکمل سیزن کے لیے دستیاب ہوں گے…
Read More...

ماہرہ خان نے لندن میں پیش آئے ہراسانی کے واقعے پر خاموشی توڑ دی

پاکستان شوبز کی اداکارہ ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا تھا جس پر اب ماہرہ نے لب کشائی کر دی ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن…
Read More...