Sorting by

×
Daily Archives

جون 20, 2025

پاکستان علاقائی کشیدگی میں کمی کیلئے فعال کردار ادا کرتا رہے گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی کشیدگی کو کم کرنے اور تعاون پر مبنی سکیورٹی فریم ورک کے فروغ میں ذمہ دارانہ اور فعال کردار ادا رہے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم…
Read More...

وزیراعظم کی پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس سی کے بیڑے میں اضافے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد…
Read More...

مخصوص نشستیں: کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات حاصل ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! آئینی بنچ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ کیا سپریم کورٹ کو بے پناہ اختیارات ہیں؟ کوئی حد تو ہونی چاہیے! جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 11 رکنی آئینی بنچ نے…
Read More...

عمران خان کی رہائی کے متعلق ریلیف عدالتوں سے لیں گے: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے متعلق ریلیف عدالتوں سے لیں گے۔ وفاقی دارالحکومت میں دنیا نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا تھا کوئی ڈیل نہیں کروں گا، ڈیل…
Read More...

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

جوہانسبرگ: (ویب ڈیسک) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن جنوبی افریقی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال کیا گیا، بچے، بڑے، بزرگ بینڈ باجوں کے ساتھ جوہانسبرگ ایئرپورٹ پہنچے جبکہ کپتان باووما کے باہر آنے پر پُرجوش نعروں سے خیر مقدم کیا اورروایتی افریقی رقص…
Read More...

فرنچائز پر منی لانڈرنگ کا الزام؛ آئی پی ایل کا مستقبل خطرے میں!

انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کی معروف فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد پر منی لانڈرنگ کے الزامات عائد ہونے لگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) معروف فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کی سی ای او کاویا مرن کے والد نیتھی مارن…
Read More...

میلبرن اسٹارز نے حارث کو ٹیم میں رکھنے کی وجہ بتادی

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ٹیم میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا ہےکہ حارث رؤف میلبرن اسٹارز کے فین فیورٹ کھلاڑی ہیں  اس لیے جانے نہیں دیا گیا۔ میلبرن میں گفتگو کرتے ہو ئے  میلبرن اسٹار کے جنرل منیجر میکس ایبٹ نے کہا کہ حارث رؤف…
Read More...

نعمان اعجاز کا یوٹیوبر معاذ صفدر کی وائرل ویڈیو پر تنقیدی تبصرہ، کیا کہا؟

ان دنوں پاکستان کے یوٹیوبر معاذ صفدر کی جانب سے اہلیہ کو سالگرہ پر دیا گیا پھولوں کا بڑا گلدستہ مہنگا تحفہ ہونے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر خاصا زیرِ بحث رہا۔ معاذ صفدر نے اپنی بیوی صبا کے لیے گلابوں کا ایک انتہائی قیمتی اور بڑا گلدستہ بنوایا …
Read More...

ہالی وڈ سپر اسٹار ٹام کروز کو 35 برس بعد اعزازی آسکر سے نوازا جائے گا

ہالی وڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز  کو 35 برس بعد اعزازی آسکر ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ جان پر کھیل کر خطرناک اسٹنٹ کرنے والے ٹام کروز کا شمار ہالی وڈ کے بڑے سپر اسٹارز میں ہوتا ہے جنہیں کئی برسوں بعد اکیڈمک ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔ دی اکیڈمی…
Read More...

جنگ کا آٹھواں روز: ایران کا جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ، عمارتیں ملیامیٹ

تہران:  ایران کی جانب سے جنگ کے آٹھویں روز جنوبی اسرائیل میں میزائلوں سے حملہ کیا گیا ہے جس سے متعدد عمارتیں ملیا میٹ ہو گئی ہیں اور بیشتر مقامات سے دھواں اٹھ رہا ہے، مائیکرو سافٹ کا دفتر بھی متاثر ہوا۔ اسرائیلی فوج نے میزائل روکنے میں…
Read More...