Sorting by

×
Daily Archives

جون 12, 2025

آئی ایم ایف کا قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر 344 ارب کے اضافی اخراجات پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر مختلف دفاع، آئی پی پیز اور دیگر مدوں میں 344 ارب روپے کی گرانٹس دینے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے قومی اسمبلی سے منظوری کے بغیر ان اخراجات کو معاہدے کی…
Read More...

سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کے بعد مندی، انڈیکس میں 259 پوائنٹس کی کمی

کراچی:  پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخی بلندیوں کے بعد مندی چھاگئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک…
Read More...

وزیراعظم کا چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی ودیگر کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹس

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں حالیہ اضافے کا فوری نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے اس حوالے سے…
Read More...

پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا: عظمیٰ بخاری

لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا، تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف دیا گیا ہے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت میں صوبے نے صفائی، تعلیم اور…
Read More...

ججز کا غائب ہونا عمران خان کیخلاف مقدمات جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیراطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ججز کا غائب ہونا عمران خان کے خلاف مقدمات کے جھوٹے ہونے کا ثبوت ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ بانی تحریک انصاف کے خلاف قائم تمام مقدمات جھوٹ پر مبنی ہیں اور…
Read More...

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث اب پاکستان بھی…
Read More...

ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل؛ جنوبی افریقی بیٹرز کی مزاحمت جاری، 91 کا خسارہ باقی

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوسرے روز جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنالیے اور 121 رنز کا خسارہ ابھی باقی ہے۔ دوسرا روز: لارڈز میں جاری آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہلے روز کے اختتام پر…
Read More...

وائٹ بال سیریز کیلئے اسکواڈز کی مشاورت مکمل، کون اِن اور کون آؤٹ ہوگا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے دورہ بنگلا دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے اسکواڈز کی مشاورت مکمل کر لی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی سی بی نے تین ون ڈے میچز کو ٹی ٹوئنٹی میچز میں تبدیل کرنے کی بات کی ہے اور اگر میزبان بورڈ…
Read More...

عاصم اظہر اور انکی منگیتر میرب نے راہیں جدا کرلیں، انسٹا اسٹوری وائرل

پاکستانی گلوکار عاصم اظہر  اور ان کی منگیتر اداکارہ میرب علی نے راہیں جدا کرلیں۔ عاصم اظہر نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ لوڈ کرتے ہوئے منگیتر میرب علی سے علیحدگی کا اعلان کیا۔ عاصم نے اسٹوری میں فینز کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ 'ہم ایک ذاتی…
Read More...

اداکار فیروز خان نے تنقید کرنے والی اداکاراؤں سے متعلق کیا کہا؟

اداکار فیروز خان نے خود پر تنقید کرنے والوں سے متعلق کہا ہے کہ اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ فیروز خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں کئی ہِٹ کردار ادا کیے جس کے باعث ان کے مداح ان کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں لیکن سابقہ اہلیہ علیزے سلطان سے علیحدگی کے…
Read More...