Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

غزہ میں اسرائیلی حملے، امدادی مرکز پر فائرنگ سے 37 فلسطینی شہید، 200 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی جانب سے منگل کی صبح سے جاری حملوں میں اب تک 37 فلسطینی شہید اور 200 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ طبی ذرائع کے مطابق، ان میں سے 19 افراد اس وقت شہید ہوئے جب وہ غزہ شہر کے جنوب میں نیٹزاریم کوریڈور کے قریب ایک اسرائیل کی حمایت…
Read More...

ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر سمیت مسائل حل کرانا چاہتے ہیں۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حیران نہ ہوں اگر…
Read More...

غزہ عالمی مارچ: ہزاروں افراد کا غزہ پر اسرائیلی محاصرہ توڑنے کیلئے مارچ کا فیصلہ، پہلا قافلا روانہ

غزہ پر جاری اسرائیلی محاصرہ ختم کرانے اور دنیا کی توجہ اسرائیلی مظالم کی طرف دلانے کے لیے دنیا بھر سے ہزاروں افراد نے مصر کے رفح بارڈر کی طرف مارچ کا فیصلہ کیا ہے۔  غزہ پر جاری اسرائیلی مظالم کو روکنے کے لیے دنیا بھر کے 50 ممالک سے انسانی…
Read More...

راشد نسیم نے 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کر دیا

لاہور:  راشد نسیم نے 150 واں عالمی ریکارڈ پاک فوج کے نام کر دیا۔ راشد نسیم انفرادی طور پر 126 ریکارڈ بنا کر پاکستان میں سب سے زیادہ عالمی ریکارڈز بنانے کا اعزاز اپنے نام رکھتے ہیں، راشد نسیم ماشل آرٹس اکیڈمی 150 واں ریکارڈ بنانے کے بعد…
Read More...

مودی سرکار کا جنگی جنون: 30 ہزار کروڑ روپے کے دفاعی نظام کی منظوری

نئی دہلی: بھارتی وزارت دفاع نے تقریباً 30 ہزار کروڑ روپے مالیت کے دفاعی نظام "کوئیک ری ایکشن سرفیس-ٹو-آئیر میزائل سسٹم" (QRSAM) کی خریداری کی تجویز منظوری کیلئے پیش کر دی ہے۔ یہ فیصلہ بھارتی فوج کی فضائی دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے…
Read More...

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس میں وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں منظوری دے دی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی۔ آئندہ مالی سال 2025-26 کے لیے تقریباً 17 ہزار 600 ارب…
Read More...

وفاقی بجٹ: نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری

اسلام آباد:  وفاقی بجٹ 26-2025 آج پیش ہونے جا رہا ہے جس میں ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے اور نان فائلرز کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجٹ 26-2025 میں نان فائلرز پر بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی عائد کرنے کی…
Read More...

آئندہ مالی سال کیلئے وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک ہزار ارب روپے مقرر

اسلام آباد: آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی حکومت نے ترقیاتی بجٹ کا حجم ایک ہزار ارب روپے مقرر کیا ہے، صوبوں کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 2869 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق بجٹ میں مختلف وزارتوں،…
Read More...

پاکستانی وفد کی سپیکر ہاؤس آف کامنز سے ملاقات، بھارتی جارحیت بارے آگاہ کیا

لندن:  سابق وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے پاکستانی پارلیمانی وفد نے لندن میں ہاؤس آف کامنز کے سپیکر سر لنزے ہوئل سے ملاقات کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے سپیکر کو پہلگام واقعے کے بعد خطے…
Read More...

پی ٹی آئی کا وفاقی بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بجٹ پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے بجٹ کے خلاف احتجاج کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، بجٹ کے لیے منصوبہ بندی طے کی جارہی ہے اور اس حوالے سے پی…
Read More...