Sorting by

×
Daily Archives

جون 27, 2025

ہندوستان کو واضح پیغام ہے اسکی اجارہ داری کبھی قبول نہیں کریں گے: فیلڈ مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر  نے کہا ہے کہ  خطے میں دہشتگردی کا سب سے بڑا سرپرست ہندوستان ہے اور ہم ہندوستان کو واضح پیغام دیتے ہیں کہ پاکستان نے نہ پہلے اس کی اجارہ داری قبول کی اور نہ کبھی کرے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 18 افراد ڈوب گئے، 3 افراد ریسکیو، 7 لاشیں مل گئیں

سوات: دریائے سوات میں تیزبہاؤ کی وجہ سے ایک ہی خاندان کے  18 افراد پانی میں بہہ گئے۔ ریسکیو کے  مطابق متاثرہ خاندان سیالکوٹ سے سوات سیر کے لیے آیا تھا جو دریا کے کنارے بیٹھا ناشتہ کررہا تھا تاہم اسی دوران بارش کی وجہ سے دریا میں تیز بہاؤ…
Read More...

کسی سے مذاکرات نہیں ہورہے، فوج کو سیاست میں ملوث نہ کریں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سیاستدان آپس میں بات کریں فوج سیاسی جماعتوں سے بات کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ترجمان پاک فوج نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فوج ہم ہمیشہ اس…
Read More...

امید ہے امریکی صدر ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں گے: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ غزہ میں بھی جنگ بندی کرائیں گے، پاکستان امن کیلئے اٹھائے ہر قدم کا خیر مقدم کرتا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر نے اہم…
Read More...

فیصلہ سازی کا فقدان، پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی ختم کرنے کی تجویز

اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں فیصلہ سازی کے فقدان کے باعث سیاسی کمیٹی ختم کرنے کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے گزشتہ ملاقات میں فیصلہ سازی اور سیاسی حکمت عملی میں سستی کا شکوہ کیا تھا، مرکزی قیادت نے…
Read More...

حج 2026 کے لیے عازمین کی رجسٹریشن شروع

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج 2026 کے لیے عازمین کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے جو 9 جولائی تک جاری رہے گی۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج رجسٹریشن کے لیے کوئی فیس ادا نہیں کرنی ہو گی، حج 2026 کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن…
Read More...

رونالڈوکا سعودی کلب النصر سے 2 سالہ معاہدہ، یومیہ تنخواہ کتنے کروڑ لیں گے؟

دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے  سعودی کلب النصر سے مزید 2 سال کا معاہدہ کرلیا۔ اس نئے معاہدے کے بعد اب پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو  سال 2027 تک سعودی عرب کے النصر کلب کا حصہ رہیں گے۔ غیر ملکی  میڈیا رپورٹس کے…
Read More...

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کا شاندار آغاز

ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کی دونوں ٹیموں نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ کولمبو میں اویس منیر اور محمد آصف پر مشتمل پاکستان ون نے ایشین ٹیم اسنوکر چیمپئن شپ کے  پہلے روز گروپ کے دونوں میچز جیت لیے جس کے بعد پاکستان ون کی ایشین ٹیم کے…
Read More...

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ: پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دیدی

کوریا: ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے سعودی عرب کو شکست دے دی۔ جنوبی کوریا میں کھیلی جانے والی ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا مقابلہ سعودی عرب کی ٹیم سے ہوا جس میں پاکستان ٹیم نے سعودی عرب کو…
Read More...

اداکارہ ماریہ وسطی نے شوبز سے دوری کیوں اختیار کر رکھی ہے؟

پاکستان شوبز کی سینئر اداکارہ ماریہ واسطی نے اسکرین سے دوری کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ ماریہ واسطی نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز سے اپنی عارضی دوری کی وجوہات اور فنی سفر پر گفتگو کی۔ ان…
Read More...