Sorting by

×
Daily Archives

جون 21, 2025

او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس، اسرائیلی جارحیت کی مذمت، جنگ بندی پر زور

استنبول :  ترکیہ کے شہر استنبول میں او آئی سی وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے جس کے آغاز میں چیئرمین او آئی سی نے اسرائیل کی غزہ اور ایران پر جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے جنگ بندی پر زور دیا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی او آئی سی اجلاس…
Read More...

اسرائیل کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر بمباری، 159 شہید، 560 زخمی

غزہ: اسرائیلی فوج نے امداد کے منظر نہتے فلسطینیوں پر ایک بار پھر بمباری کر دی، 159 فلسطینی شہید جبکہ 560 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں 84 فلسطینی شہید ہوگئے، غزہ سٹی اور شمالی علاقوں میں بمباری سے 60 افراد شہید…
Read More...

ایران کا اسرائیل پر نیا حملہ، متعدد شہروں میں دھماکوں کی گونج، فوجی مراکز، صنعتیں نشانہ

تہران، مقبوضہ بیت المقدس:  ایران نے جنگ کے نویں روز میزائل حملوں کی اٹھارہویں لہر چلا دی جس سے اسرائیل پھر لرز اٹھا، ایران نے آج صبح میزائلوں سے اسرائیل کی اہم فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا جن میں اسرائیلی فوجی مراکز، فضائی اڈے، دفاعی صنعتیں…
Read More...