Sorting by

×
Monthly Archives

جون 2025

افغانستان: ملک چھوڑنے والے واپس آجائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائیگا، طالبان کا اعلان

کابل: افغانستان کے وزیراعظم ملا محمد حسن اخوند نے حکومت تبدیلی کے دوران ملک چھوڑنے والے افراد کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔  تفصیلات کے مطابق عید کے موقع  پر خطاب میں افغانستان کے قائم مقام وزیرا‏عظم نے کہاکہ وہ افغان جن پر امریکا نے…
Read More...

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف جاری مظاہرے پرتشدد ہوگئے، لاس اینجلس میں گاڑیوں کو آگ لگادی گئی

لاس اینجلس: امریکی صدرٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے جاری ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کیخلاف کیلیفورنیا میں مظاہرے تیسرے دن بھی جاری ہیں جبکہ لاس اینجلس میں پرتشدد مظاہرین نے کچھ گاڑیوں…
Read More...

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو  ثبوت ہو یا نہ ہو  اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی…
Read More...

اختلافات میں شدت، ایلون مسک کا ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ

واشنگٹن:  امریکی صدر ٹرمپ اور ایلون مسک میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ ایلون مسک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا، ٹرمپ کی جگہ جے ڈی وینس کی تعیناتی کی بھی سفارش کردی، دونوں رہنماؤں کے اختلافات میں ایلون مسک کی کمپنی…
Read More...

سعودی عرب سمیت بیشتر ممالک میں عیدالاضحیٰ آج منائی جا رہی ہے

لاہور :سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر مسلم ممالک میں آج عید الاضحیٰ منائی جا رہی ہے ، مسجد الحرام ، مسجد نبویؐ اور مسجد اقصیٰ میں نماز عید ادا کر دی گئی۔ سعودی عرب کے علاوہ متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، ترکی، شام، اردن، عمان اور عراق میں بھی…
Read More...

اسرائیلی حملوں کی مذمت، مشکل گھڑی میں لبنان کے ساتھ ہیں: دفتر خارجہ پاکستان

اسلام آباد :  ترجمان دفتر خارجہ نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مشکل کی اس گھڑی میں لبنان کے ساتھ کھڑا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی افواج نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر جنوبی لبنان پر فضائی حملے کئے ہیں جو بین…
Read More...

وفاقی بجٹ 26-2025: تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار

اسلام آباد: آئندہ وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کیلئے 4 تجاویز تیار کر لی گئیں، گریڈ 1 سے 16 تک ملازمین کیلئے 30 فیصد ڈسپیرٹی الاؤنس کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق مہنگائی کے تناسب سے بجٹ میں تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد…
Read More...

کوئٹہ: سکیورٹی فورسز کی ہرنائی میں کارروائی، 4 دہشت گرد جہنم واصل

کوئٹہ:  کوئٹہ کے علاقے ہرنائی میں سنجاوی روڈ پر طور خان کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی جس کے دوران فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

مکہ مکرمہ:  وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کر لی۔ وزیراعظم شہبازشریف وفد کےساتھ سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، پاکستانی وفد نےعمرہ کی سعادت حاصل کرلی، اس موقع…
Read More...

اللہ تعالیٰ معصوم فلسطینی بچوں اور عورتوں کے قاتلوں کو برباد کردے، شیخ صالح بن عبداللہ کا خطبہ حج

مسجد الحرام کے امام شیخ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایمان والوں کو اللہ سے ڈرنا چاہئے اور تقویٰ اختیار کرنا چاہئے۔  انہوں نے کہا کہ شیطان مسلمانوں کا دشمن ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہئے،…
Read More...