Sorting by

×
Daily Archives

جون 19, 2025

جسٹس سرفراز ڈوگر کا تبادلہ قانونی قرار؛ سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیس کا محفوظ فیصلہ سنادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز ٹرانسفر کیس کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔  جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے ججز ٹرانسفر کیس میں محفوظ فیصلہ سناتےہوئے ججز ٹرانسفر کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔ سپریم کورٹ نے 2-3 کی اکثریت سے…
Read More...

صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی کے ذریعے برآمدات پر مبنی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ملکی صنعتوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ملکی برآمدات میں صنعت مرکزی حیثیت…
Read More...

پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کا کہنا ہے کہ بنیان المرصوص میں کامیابی، امن کی جیت ہے اور پاکستان نے ہمیشہ امن کو جنگ پر فوقیت دی ہے۔ سیلانی آئی ٹی پروگرام کراچی کے طلباء کے ساتھ ڈی جی آئی ایس پی آر کی خصوصی نشست…
Read More...

جوڈیشل کمیشن نے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچز کی مدت میں تیس نومبر تک توسیع کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر بحث آئے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں جوڈیشل…
Read More...

فیلڈ مارشل اور امریکی صدر کی ملاقات، ایران اسرائیل کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال

راولپنڈی:  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس اور اوول آفس میں ظہرانے پر ملاقات ہوئی جس میں کئی موضوعات پر اہم گفتگو ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکا کی طرف سے ملاقات میں صدر…
Read More...

مخصوص نشستیں کیس: آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے، عدالت کا وکیل سے مکالمہ

اسلام آباد:  سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے سلمان اکرم راجہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ دیر سے آئے مگر درست نہیں آئے، آپ نے کہا سیٹیں سنی اتحاد کو دیں۔ جسٹس امین…
Read More...

اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کےچارٹر،عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اقوام متحدہ کےچارٹراورعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں ہفتہ وارمیڈیا بریفنگ کے دوران شفقت علی خان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ایران پراسرائیلی…
Read More...

پاکستانی کرکٹرز آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کا حصہ بن گئے، کون کس ٹیم میں کھیلے گا؟

پاکستان کے ٹاپ کرکٹرز آسٹریلوی بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کا حصہ بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور بیٹرز بابر اعظم اور محم رضوان کو مختلف فرنچائزز نے منتخب کیا اور تینوں کھلاڑی پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے۔ پہلی بار لیگ…
Read More...

بنگلادیش کے مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا

گال: بنگلا دیش کے تجربہ کار بیٹر مشفیق الرحیم نے پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا۔ مشفیق الرحیم نے میزبان سری لنکا کے خلاف گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران نیا ریکارڈ قائم کیا۔ بنگلادیش کے مشفیق…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان سیمی فائنل میں کل فرانس سے ٹکرائے گا

نیشنز ہاکی کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور فرانس کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ کے پہلے سیمی فائنل میں کوریا کو نیوزی لینڈ کا چیلنج درپیش ہوگا، بعدازاں دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور…
Read More...