سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد شام کا بشارالاسد کے حامیوں کیخلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان
شام نے سیکڑوں ہلاکتوں کے بعد معزول صدر بشارالاسد کے حامیوں کے خلاف فوجی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شامی وزارت دفاع نے پیر کو معزول صدر بشار الاسد کی ملیشیا کے خلاف آپریشن مکمل ہونے کا اعلان کیا۔…
Read More...
Read More...