Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 8, 2025

پاکستان کی معاشی ترقی میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ کام کر رہی ہیں۔ اسلام آباد میں خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ خواتین…
Read More...

پاکستان فلسطین کیساتھ، عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں: اسحاق ڈار

جدہ:  وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کیساتھ ہے اور عرب لیگ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا غیرمعمولی اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی کے ہیڈ کوارٹر میں منعقد ہوا،…
Read More...

سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 10 دہشتگرد گرفتار

لاہور:  سی ٹی ڈی پنجاب نے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 10 دہشتگرد گرفتار کر لیے۔ ترجمان سی ٹی ڈے کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 73 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے، کارروائیوں کے…
Read More...

پاکستان کا آئی ایم ایف کا کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار

اسلام آباد:  پاکستان نے آئی ایم ایف کا پٹرولیم مصنوعات، کوئلے اور کارز پر کاربن لیوی لگانے کا مطالبہ ماننے سے انکار کر دیا۔ حکومتی ذرائع نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے تجویز دی ہے کہ موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی…
Read More...

اسلامی تعاون تنظیم نے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی

جدہ: اسلامی تعاون تنظیم( او آئی سی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے  فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے عرب منصوبے کے تحت غزہ کی تعمیر نو کی حمایت کر دی۔ جمعہ کو جدہ میں اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں…
Read More...

ٹرمپ نے کرپٹوکرنسی ریزروز کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردیے

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹوکرنسی ریزروز کے ایگزیکٹو آرڈرپر بھی دستخط کردیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کرپٹو کرنسی انڈسٹری کے قائدین  نے  صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی اس دوران  بٹ کوائن اور دیگر کرپٹو کرنسی کے اثاثے…
Read More...

ایلون مسک اور امریکی وزیرخارجہ کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے سی ای او ، امریکا کے محکمہ برائے حکومتی کارکردگی (DOGE)کے رکن ایلون مسک اور امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کےدرمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق کابینہ اجلاس میں صدر ٹرمپ کی موجودگی میں…
Read More...