Sorting by

×
Monthly Archives

مارچ 2025

چیمپئنز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کو سفید کوٹ کیوں پہنائے جاتے ہیں، اس کی اہمیت کیا ہے؟

بھارتی کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دے کر تیسری بار ٹرافی جیتی اور ساتھ ہی بھارتی کھلاڑیوں نے خصوصی سفید کوٹ بھی زیب تن کیا۔ اتوار کو بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو…
Read More...

بابر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود، افطار کی ویڈیو بھی سامنے آگئی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم ماہ مقدس میں عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں۔ بابر اعظم اپنے بھائی سفیر اعظم کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں، بابر اعظم کے بھائی نے مسجد الحرام میں افطاری…
Read More...

نیوزی لینڈ کو شکست دے کر بھارت تیسری بار چیمپئنز ٹرافی کا فاتح بن گیا

بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تیسری بار چیمپئنز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان مچل سینٹنر نے ٹاس جیت کر…
Read More...

سلمان خان کا کرش کونسی اداکارہ تھیں جن سے وہ شادی کرنا چاہتے تھے؟ اداکار نے بتادیا

بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں مبتلا نکلے اور وہ اُن سے شادی بھی کرنے کے خواہش مند تھے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں دھوم مچانے والے دبنگ خان اداکارہ ریکھا کے عشق میں جوانی میں مبتلا تھے اور انہوں نے اس بات کا…
Read More...

شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف مشکل میں پھنس گئے، قانونی نوٹس جاری

بھارت: بالی وڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان، اجے دیوگن اور ٹائیگر شروف کو عوام کو گمراہ کرنے پر قانونی نوٹس جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ نوٹس جے پور میں قائم صارفین کے تنازعات کے ازالے کے کمیشن کی جانب سے  تینوں اداکاروں کو  پان…
Read More...

صاحبہ نے سیٹ پر کس ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا جو وہ زمین پر جاگرا؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ صاحبہ نے ماضی میں اپنی فلم کے معاون اداکار کو تھپڑ مارنے کی روداد سنادی۔ ایک شو میں انٹرویو کے دوران صاحبہ نے بتایا کہ ماضی میں فلم کی عکسبندی کے دوران انہوں نے ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا جس سے وہ زمین پر…
Read More...

یقین ہے حماس کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا جا ئیگا: ایڈم بوہلر

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایلچی ایڈم بوہلر نے کہا ہے کہ یقین ہے حماس کیساتھ یرغمالیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا جائے گا۔ حال ہی میں امریکی میڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں ایڈم بوہلر کا کہنا تھا کہ غزہ میں یرغمالیوں سے متعلق…
Read More...

شام میں جاری چھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کرگئی

دمشق: شام کےصوبے لطاکیہ میں سکیورٹی فورسز اور سابق صدر بشارالاسد کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں میں ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ ہوگیا۔ شامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق جھڑپوں میں ہلاک افراد کی تعداد ایک ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے جن میں 745 شہری اور…
Read More...

امریکا کا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرنے کا اعلان

واشنگٹن:  امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو نے کہا کہ امریکا حماس کے حامیوں کے ویزے اور گرین کارڈ منسوخ کرے گا۔ امریکی وزیر خارجہ ماکوروبیو نے کہا کہ حماس کے سپورٹرز کو امریکا سے ڈی پورٹ کیا جائے گا، فلسطین کے حامی طالب علم محمود خلیل کو…
Read More...

مارک کارنے کینیڈین حکمران جماعت کے نئے رہنما منتخب

اوٹاوا:  کینیڈا کی حکمران جماعت نے مارک کارنے کو نیا رہنما منتخب کر لیا، کارنے جلد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جگہ لیں گے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارک کارنے 85.9 ووٹوں سے کینیڈا کی لبرل پارٹی کے نئے رہنما منتخب ہوئے۔ مارک کارنے کا…
Read More...