Sorting by

×
Daily Archives

مارچ 7, 2025

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری

کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔ ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے…
Read More...

عمران خان سے وکلاء و پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وکلاء اور پارٹی رہنماؤں کی ملاقات نہ کرانے کا معاملہ پھر عدالت پہنچ گیا۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمرایوب نے بانی سے ملاقاتیں نہ کروانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ،…
Read More...

پاکستان کا سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور

نیویارک: پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کیلئے مذاکرات اور فوری انسانی امداد پر زور دے دیا۔ سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان کو یمن میں بگڑتی صورتحال پر تشویش ہے، یمن تنازع سنگین انسانی،…
Read More...

کے پی میں سکیورٹی کی خراب صورتحال: پشاور ہائیکورٹ کا وفاقی و صوبائی حکومت کو نوٹس

پشاور:  خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں سکیورٹی کی خراب صورتحال پر پشاور ہائیکورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا۔ جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال پر مشتمل دو رکنی بنچ نے درخواست پر سماعت کی۔…
Read More...

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر ہے: بیرسٹر سیف

پشاور:  مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت کرنا ناگزیر ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: نیوزی لینڈ کے کپتان بھی بھارت کے دبئی ایڈوانٹیج پر بول پڑے

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم نے اپنے تمام میچز دبئی اسٹیڈیم میں کھیلے جس پر مختلف کرکٹ شخصیات پہلے ہی آواز اٹھاچکی ہیں لیکن اب فائنل کی دوسری ٹیم نیوزی لینڈ کے کپتان میچل سینٹنر نے بھی اس پر بات کی ہے۔ پاکستان سے دبئی…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت نواز شیڈول پر کرکٹرز آئی سی سی پر برہم

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے بھارت نواز شیڈول پر کرکٹرز نے تنقید کے نشتر چلادیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اپنے تمام میچز صرف ایک ہی وینیو دبئی میں کھیل کر چیمپئینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ چکا ہے جبکہ دیگر ٹیمیں اس سے میچ کھیلنے کیلئے پاکستان…
Read More...

ابھیشیک کے ساتھ بہت زیادہ زیادتی ہوئی، امیتابھ بچن نے خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے اپنے بیٹے اور اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ انڈسٹری کے غلط رویے کا انکشاف کیا ہے۔ امیتابھ بچن نے اپنی حالیہ پوسٹ میں اس بات کا اعتراف کیا کہ ابھیشیک بچن کو بالی ووڈ انڈسٹری میں اقربا پروری کے نام پر بے جا…
Read More...

ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور شوہر کی گاڑی کو خوفناک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

مشہور ٹک ٹاکر دانیہ شاہ اور ان کے شوہر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک خطرناک کار حادثے کا شکار ہوگئے۔ حادثے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ حکیم شہزاد لوہا پاڑ اور دانیہ شاہ اپنی ٹیم کے ہمراہ کار میں سفر کر رہے تھے…
Read More...

سالگرہ پر ‘رس گلہ’ بھی کاٹا کیونکہ والدین کیک نہیں خرید سکتے تھے: پرینیتی چوپڑا

بالی وڈ کی نامور اداکارہ اور سپر اسٹار پریانکا چوپڑا کی کزن پرینیتی چوپڑا نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا تھا جب ان کی فیملی سخت مالی حالات سے گزر  رہی تھی۔ شوبز کی چکا چوند اور لائف اسٹائل کئی لوگوں کو حقیقت نہیں…
Read More...