دہشتگردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس؛ سیاسی و عسکری قیادت شریک، پی ٹی آئی کا بائیکاٹ
اسلام آباد: دہشت گردی کے خلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت دیگر رہنما شریک ہیں، عسکری قیادت کی جانب سے ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اجلاس میں وزیراعظم،…
Read More...
Read More...